Wadura Class 10th students learning rice transplantation at -Wadura under the guidance of professionals. 🌾🌱
12/06/2026
05/06/2026
02/06/2026
01/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ...
انتہائی رنج و غم کے ساتھ محترم غلام محمد میرچہ صاحب (سابق پرنسپل) کے انتقال کی خبر موصول ہوئی۔
ہم، APHS واڈورہ اسکول فیملی، مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
26/05/2026
قربانی صرف جانور کی نہیں، اپنی انا کی بھی کیجیے۔ ❤️
🕋 عید الاضحیٰ
محبت، ایثار اور قربانی کا پیغام۔
🌙 اللہ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے۔
عید مبارک!....
23/05/2026
Strong - builds a brighter future for every child. 📖✨
Apna Public High School Wadoora
Be the first to know and let us send you an email when Apna Public High School Wadoora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.