Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

Share

جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ سیتا مڑھی بہار

21/12/2025

خودی کا سرِّ نہاں لا إله إلا الله
خدی ہے تیغ، فساں لا إله إلا الله

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں، لا إله إلا الله

کیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا
فریبِ سود و زیاں، لا إله إلا الله

یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند
بُتانِ وہم و گماں، لا إله إلا الله

یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لا إله إلا الله

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکمِ اذاں، لا إله إلا الله

نظم: لا الہ الا اللہ
کتاب: ضربِ کلیم


02/12/2025
12/09/2025

جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ میں ششماہی امتحان اختتام پذیر

Photos from Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar's post 08/09/2025

چراغِ علم کی یہ بستی، جہاں قرآن کی آوازیں فضا کو معطر کرتی ہیں،❣️
جامعہ اصلایہ نسیم آباد، پاک ٹولہ سیتا مڑھی بہار
Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

13/08/2025

ملی و دینی جوش کے ساتھ شرکت فرما کر محفل کو رونق بخشیے۔
Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

Photos from Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar's post 01/05/2025

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من سلك طريقا يلتمس فيه علما، سهل الله له به طريقا إلى الجنة»
جس نے علم کے راستے پر چلنے کی کوشش کی، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے۔

Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

Photos from All India Muslim Personal Law Board's post 01/05/2025
Photos from Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar's post 01/05/2025

رات کی خاموشی میں، جامعہ اصلاحیہ نسیم آباد پاکٹولہ کی خوبصورت مسجد اور اس کی عمارت کا منظر…
اللہ تعالیٰ اس جگہ کو علم و عمل کا مرکز بنائے اور یہاں کے طالب علموں کو کامیابی دے۔
Jamia Islahia Nasimabad Paktola Sitamarhi Bihar

Want your school to be the top-listed School/college in Sitamarhi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sitamarhi