مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی

مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی, School, CPI Gali Mehsaul Chowk, Sitamarhi.

YouTube Link: https://www.youtube.com/@MadrasaAlImamAbdulAzizStm

مؤسسة الامام عبد العزيزرحيم آبادي التعليمية الخيرية
مهسول جوك سيتامرهي بيهار- ٨٤٣٣٠٢

Under :- Imam Abdul Aziz Educational And Welfare Trust
Mehsaul Chowk Sitamarhi Bihar-843302

Photos from ‎مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی‎'s post 26/11/2025

مدرسہ امام عبدالعزیز رحیم آبادی میں تعمیر شدہ ہال میں اللہ کے فضل سے ایک صاحب کے خصوصی تعاون سے چودہ کھڑکیوں میں سے دس کھڑکیاں لگائی جا چکی ہیں اور امید ہے کہ باقی کی چار کھڑکیاں بھی آپ کے مخلصانہ کوششوں سے ضرور لگ جائیں گی ان شاء اللہ،

اسی طرح ایک صاحب خیر کی کوشش سے پلاسٹر مد میں پینتیس / چالیس بوری سیمنٹ کی رقم بھیجنے کے بعد چونکہ بالو موجود تھا پلاسٹر کا کام شروع کردیا گیا ہے جبکہ اتنی ہی بوری سیمنٹ اور بھی درکار ہیں علاوہ اس کے مزدوری کی ادائیگی کیلئے ایک خطیر رقوم کی ضرورت ہے،،

17/11/2025

*اپیل*

جیساکہ آپ تمام احباب کو معلوم ہے کہ مدرسہ امام عبدالعزیز رحیم آبادی سرحدی ضلع سیتامڑھی کے قلب میں واقع جماعت اہل حدیث حدیث کا واحد ادارہ ہے جو برسہا برس سے قوم کے بچوں کی تعلیم وتربیت میں کوشاں و سرگرداں ہے، مدرسہ نے احباب خیر کے مخلصانہ تعاون سے تعلیمی،تعمیری اور رفاہی شعبے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے اور اگر اسی طرح توجہ دی جاتی رہی تو مستقبل کے جو عزائم ومنصوبے ہیں اس کی تکمیل ہوتی رہیں گی ان شاءالله،

(2) مدرسہ کے احاطہ میں بچوں کیلئے نماز پنجگانہ ، ہفتہ واری انجمن کے انعقاد اور مجلس منتظمہ کی میٹنگ کے لئے ایک ہال کی ضرورت تھی چنانچہ بعد رمضان مدرسہ کی چارمنزلہ نئی عمارت کے بالائی حصے پر 20/40 کے ہال کے ساتھ مزید دو کمروں کی تعمیر کام شروع ہوا اور اللہ کے فضل وکرم سے بعد عید الاضحیٰ ڈھلائی کام مکمل ہوگیا جس کی تصویریں متواتر گروپ میں بھیجی جاتی رہی ہیں، ہال کی تعمیر کے بعد نماز پنجگانہ ، جمعہ کا اہتمام ، انجمن کے ساتھ بچے اساتذہ کی نگرانی میں مغرب تا عشاء اسباق یاد کرتے ہیں،
(3) نو تعمیر ہال اور مزید دوکمرے لا پلاسٹر ، کھڑکی اور دروازے کا کام باقی ہے، اب جبکہ سردی نے دستک دے دی ہے فوری طور دروازے اور کھڑکی کام کرانا بے حد ضروری ہوگیا ہے،وسائل کی کمی کے سبب مزکورہ کاموں کی تکمیل مشکل ہے،

آپ تمام مخیر حضرات سے التماس ہے کہ آپ اس جانب توجہ فرمائیں اور اپنا بیش قیمتی تعاون فرماکر عنداللہ ماجور ہوں

محمد نصیرالدین
ناظم :- مدرسہ امام عبدالعزیز رحیم آبادی

05/09/2025

عید میلاد النبی منانا کیسا ہے؟

Photos from ‎مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی‎'s post 21/07/2025

مسابقہ حفظ وتجوید وتفسیرقرآن کریم2025

Photos from ‎مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی‎'s post 13/06/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔

مدرسہ امام عبد العزیز رحیم آبادی کی نئی عمارت کے بالائی حصہ میں تعمیری کام شروع ہے۔۔ الحمدللہ دیوار کا کام مکمل ہو چکا ہے۔۔ چھت ڈھلالی کی تیاری چل رہی ہے۔۔۔ لیکن وسائل کی قلت کے کے سبب بہت ہی زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔۔

فی الوقت 4 لاکھ روپے کی سخت ضرورت ہے۔۔

ایسے میں آپ تمام اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔۔۔ آپ لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کریں۔۔ یہ آپکے لیے صدقہ جاریہ کا بہترین ذریعہ ہے۔۔۔۔۔

شکریہ۔۔۔

Photos from ‎مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی‎'s post 02/06/2025

سیتامڑھی شہر کے قلب میں واقع مدرسہ امام عبدالعزیز رحیم آبادی ملحق جامعہ امام ابن تیمیہ میں بچوں کی بڑھتی تعداد اور نماز پنجگانہ کیلئے جگہ ناکافی ہونے کے سبب چار کمروں پر مشتمل نئی عمارت کے بالائی حصے پر مزید دوکمرے اور 20/40 کے ہال کی تعمیر کا کام جاری ہے، چھت لیبل تک کام مکمل ہوکر چھت کیلئے سٹرنگ کا کام چل رہا ہے، سر دست چھت ڈھلائی میں 4 لاکھ روپئے کی فوری ضرورت ہے،

آپ جملہ محسنین سے پُرزور التماس وگذارش ہے تعمیری کام کی تکمیل میں بھرپور تعاون فر ما کر عند اللہ اجر عظیم کے مستحق بنیں ۔۔

محمد نصیرالدین
ناظم :- مدرسہ امام عبدالعزیز رحیم آبادی سیتامڑھی

31/03/2025

داخلہ کے خواہشمند افراد جلد از جلد درخواست ارسال کر دیں۔۔۔۔

22/03/2025
Photos from ‎مدرسة الامام عبد العزيز رحیم آبادی سیتا مڑھی‎'s post 20/03/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔۔

تمام مخلصین سے نہایت ہی ادب و احترام کے ساتھ اپیل ہے کہ۔۔

مدرسہ امام عبد العزیز رحیم آبادی کی قدیم عمارت (طلبہ کے ہاسٹل) کی تعمیر نو وقت کی ضرورت بھی ہے اور ہم سب کی ذمہ داری بھی۔ موجودہ وقت میں اس ادارہ کے پاس مستقل آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے مدرسہ کے اخراجات اللہ کے فضل و کرم کے بعد آپ محسنین کے ہے ذمہ ہے۔ ۔۔۔
بہت کم وسائل کے باوجود اس ادارہ نے تعلیمی میدان میں گرانقدر کام کیا ہے۔ یہاں دینیات کے ساتھ ساتھ اسکول کے تمام نصاب کو شامل کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی باضابطہ کمپیوٹر کی تعلیم کا آغاز ہو چکا ہے۔۔

ایسے ادارہ کی بقاء و سالمیت دور حاضر میں معاشرہ کی پہلی ضرورت ہے۔

لہٰذا ہم تمام مخلصین و محبین سے التماس کریں گے کہ نیکیوں کو لوٹنے کا اس سے بہتر موقع نہیں ملے گا۔ اس ماہ مبارک میں بڑھ چڑھ کا تعاون فرما کر عند اللہ ماجور و مقبول ہوں۔۔۔۔

10/03/2025

اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔۔۔

03/03/2025

رمضان کے مبارک مہینے میں اپنے محبوب ادارہ کا تعاون فرما کر آخرت کا سامان کریں۔۔۔۔۔۔

تعاون کے طریقے۔۔۔

* کسی ایک طالب کی کفالت کریں۔
* کسی ایک طالب کے ظہرانے یا عشائیہ کی ذمّہ داری لیں
* تعمیری کام میں حصہ لیں۔۔
* قدید ہاسٹل کی تعمیر نو میں 100 اسکوائرفٹ کی رقم مدرسہ کو دیں۔۔۔
* لائبریری کے لیے کتابیں ہدیہ کریں۔
* لائبریری کے لیے ٹیبل، کرسی، ہدیہ کریں۔۔۔

آپکے تعاون سے ہم اپنی قوم کے نونہالوں کو تعلیم سے آراستہ کر سکتے ہیں۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sitamarhi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


CPI Gali Mehsaul Chowk
Sitamarhi
843302

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm