Hizbullah Choudhury

Hizbullah Choudhury Hizbullah Choudhury
تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا!۔
(1)

وجہ یہ ہے کہ حکومت سے ملک چل نہیں رہا، مکمل ناکام حکومت ہے یہ، پیسہ کہیں سے آ نہیں رہا تو پھر کسی نا کسی بہانے پیسے تو ب...
16/04/2026

وجہ یہ ہے کہ حکومت سے ملک چل نہیں رہا، مکمل ناکام حکومت ہے یہ، پیسہ کہیں سے آ نہیں رہا تو پھر کسی نا کسی بہانے پیسے تو بنانے ہیں۔

"Welcome to Purana Pakistan"
15/04/2026

"Welcome to Purana Pakistan"

پاکستان میں آخر اتنی بجلی جا کیوں رہی ہے جبکہ پاکستان تو اپنی ضرورت سے ڈبل بجلی بنانے کی سکت رکھتا ہے۔ہم بجلی کی قیمت ات...
15/04/2026

پاکستان میں آخر اتنی بجلی جا کیوں رہی ہے جبکہ پاکستان تو اپنی ضرورت سے ڈبل بجلی بنانے کی سکت رکھتا ہے۔
ہم بجلی کی قیمت اتنی نہیں دے رہے جتنی بجلی ہم استعمال کرتے ہیں بلکہ ہم اس کی قیمت وہ دے رہے ہیں جتنی بنانے کی capacity کمپنیاں رکھتی ہیں۔
تو جب قیمت ہم سے اتنی زیادہ لی جا رہی ہے تو پھر بجلی کیوں نہیں دے رہے؟
جتنی بجلی یہ بند رکھتے ہیں کمپنیوں کو اتنا فائدہ ہوتا ہے عوام جائے بھاڑ میں۔۔۔۔۔

کئی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے دعویدار اب کہہ رہے ہیں کہ پچھلے 3 سالوں میں 100 ارب ڈالر باہ منتقل ہو چکے ہیں۔۔یاد رہے پچ...
15/04/2026

کئی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے دعویدار اب کہہ رہے ہیں کہ پچھلے 3 سالوں میں 100 ارب ڈالر باہ منتقل ہو چکے ہیں۔۔
یاد رہے پچھلے 4 سال سے یہی لوگ ملک پر قابض ہیں۔ انہی کی حکومت میں یہ سب ہوا، اس کی وجہ لوگوں کا ان پر عدم اعتماد ہے۔۔۔

جس ملک میں قانون اشرافیہ کے گھر کی لونڈی ہو، جہاں لوگوں اور ان کے مال حفاظت نہ، جہاں مفاد پرست ملک پر قابض ہوں، جہاں رشو...
14/04/2026

جس ملک میں قانون اشرافیہ کے گھر کی لونڈی ہو، جہاں لوگوں اور ان کے مال حفاظت نہ، جہاں مفاد پرست ملک پر قابض ہوں، جہاں رشوت، سفارش اور چور بازاری عام ہو، وہاں سے لوگ اپنا پیسہ، اپنا سرمایہ لے کر باہر ہی جاتے ہیں، واپس نہیں آتے۔۔۔۔

بابے کے نذرانے بابے کے کام تو آنے نہیں، حکومت کے ہی سہی۔۔ویسے اگر یہ نذرانے دینا لوگ بند جر دیں تو حکومت بابوں کے مزاروں...
14/04/2026

بابے کے نذرانے بابے کے کام تو آنے نہیں، حکومت کے ہی سہی۔۔
ویسے اگر یہ نذرانے دینا لوگ بند جر دیں تو حکومت بابوں کے مزاروں کو بھی تالا لگا دے۔۔۔۔

ایرانیوں نے ملک کو ترجیح دی جبکہ مشرف نے اپنے ذاتی مفادات کو، یہی وجہ ہے کہ۔ مشرف مرنے کے بعد بھی 🖐️ موصول کر رہا ہے جبک...
14/04/2026

ایرانیوں نے ملک کو ترجیح دی جبکہ مشرف نے اپنے ذاتی مفادات کو، یہی وجہ ہے کہ۔ مشرف مرنے کے بعد بھی 🖐️ موصول کر رہا ہے جبکہ ایرانی بہادری سے موت کو گلے لگاتے ہیں اور مرنے کے بعد بھی زندہ ہیں۔۔۔

پیچھے لکھے الفاظ کیا صرف ایک جملہ تھے یا قرآنی آیت میں رد و بدل؟جہاں تک میرا ذاتی خیال ہے تو یہ صرف قرآن پاک کی آیت سے م...
13/04/2026

پیچھے لکھے الفاظ کیا صرف ایک جملہ تھے یا قرآنی آیت میں رد و بدل؟
جہاں تک میرا ذاتی خیال ہے تو یہ صرف قرآن پاک کی آیت سے متاثر ہو کر جملہ لکھا گیا ہے۔ لیکن بہتر یہی تھا کہ آیت ہی لکھ لی جاتی۔
خیر، دلوں کا حال اللّٰه بہتر جانتا ہے ہمیں خود سے کوئی رائے نہیں بنانی چاہئے۔ اچھی بات یہ ہے کہ مختلف مکاتب فکر ایک پلیٹ فارم اور ایک cause پر اکٹھا ہوئے ہیں۔۔۔

13/04/2026

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ!
عدالتیں شناختی کارڈ ضبط، کینسل یا بلاک نہیں کرسکتیں۔

یہ کیوں غریب عوام کی تعلیم اور اساتذہ کے روزگار کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ سندھ و بلوچستان کا پہلے تعلیم سے کوئی لینا دینا نہی...
12/04/2026

یہ کیوں غریب عوام کی تعلیم اور اساتذہ کے روزگار کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ سندھ و بلوچستان کا پہلے تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، پنجاب کے تباہی پھیرنے کے بعد پختونخوا بھی اس کے نقشِ قدم پر چل پڑا، شرم کرنی چاہئے ان کو، کارکردگی بہتر کرنے کی بجائے سکولوں کو پرائیویٹ کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اس قابل نہیں ہیں تو استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔۔۔۔۔۔

12/04/2026

بحیثیت پاکستانی مجھے خوشی ہے کہ پاکستان میں دنیا کے امن کیلئے مذاکرات کروائے گئے، اور اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی۔
مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کا انحصار فریقین پر تھا۔

12/04/2026

جنگ مزید کشیدگی اختیار کرنے والی ہے!

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hizbullah Choudhury posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hizbullah Choudhury:

Shortcuts

Share

Category