Al Haram Educational Walefare Society

Al Haram Educational Walefare Society This is Islamic Educational Society page please join and help Ummah to be educated

15/08/2022
4.8.2022.ko
05/08/2022

4.8.2022.ko

Al Haram educational welfare society Sarai tarin
18/06/2022

Al Haram educational welfare society Sarai tarin

17/06/2022

باسمہ سبحانہ وتعالیٰ
آج بتاریخ 17/6/2022بروزجمعہ بوقت 2بجے بنا ت (لڑکیوں )کے مشہور ادارہ جامعہ اسلامیہ عربیہ رزاقیہ للبنات محلہ تکیہ سراۓ ترین سنبھل میں اراکین مجلسِ منتظمہ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت جامعہ کے استاذ حدیث وناظم تعلیمات حضرت مولانا مفتی محمد زید صاحب قاسمی سنبھلی زید مجدہ نے کی
مجلس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا
بعدہ آقائے مدنی حضرت محمد عربی ﷺ کی شانِ اقدس میں نذرانۂ عقیدت ونعتیۂ کلام پیش کیا
ماشاءاللہ تمام ہی ممبران مہتمم مدرسہ عالی جناب حاجی محمد انظارعالم صاحب و خزانچی مدرسہ عالی جناب مستری محمد رئیس صاحب و عالی جناب محمد مجیب الرحمٰن صاحب وعالی جناب محمد مجیب احمد صاحب وعالی جناب محمد الیاس صاحب وعالی جناب محمد مجاہد صاحب وعالی جناب محمد شریف صاحب وعالی جناب محمد شارق صاحب وعالی جناب محمد فاضل صاحب وعالی جناب ایڈوکیٹ ضیاء الدین صاحب نے شرکت فرمائی جس میں مدرسہ کو علمی، دینی، تربیتی اور عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ مدرسہ کی ضرورت کے پیشِ نظر تعمیری ترقیات کےلئے لائقِ تحسین خاکہ پیش کرکےتعمیری کام کو بہتر سے بہتر عملی جامہ پہنانے کی تجویز پر اتفاقِ رائے قائم ہوئی ان شاءاللہ جلد ہی کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کا ہدف ہے تمام احباب دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ مدرسہ کو ترقی عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
منجانب اراکین مجلسِ منتظمہ مدرسہ جامعہ اسلامیہ عربیہ رزاقیہ للبنات محلہ تکیہ و الحرام ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی محلہ بھوڑا سراۓ ترین سنبھل

01/06/2022

Address

Mohalla Bhooda Sarai Tarin
Sarai Tarin
244303

Telephone

+919837897666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haram Educational Walefare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category