10/02/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ سیدنا الامیر معاویۃ رضی اللہ عنہ کسی سے کیؤں زیر نہیں ہوۓ ؟
اگر نہیں جانتے تو ہم بتاتے ہیں
من حدیث ابن عباس قال جاء رجل الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال یا رسول اللہ انی ارید الغزو فی سبیل اللہ قال علیک بالشام فان اللہ قد تکفل لی بالشام و اھلہ
فضائل الشام ۔۔ الباب الاول ۔۔ رقم ٥
للامام الحافظ ابی الفرج عبد الرحمن بن رجب رحمہ اللہ
المعجم الکبیر المجد ١١
ترجمہ
حضرت ( عبد اللہ ) ابن عباس (صحابی ) نے کہا کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آکر عرض کی کہ یا رسول اللہ میں اللہ کی راہ میں ج ہ ا د کا ارادہ رکھتا ہوں فرمایا تم شام میں رہ کر ج ہ ا د کرنا اس لیے کہ اللہ تعالی نے مجھے شام اور اہل شام کی ( حفاظت کی ) ضمانت دی ہے
اللہ اکبر اللہ اکبر
جس کی ضمانت سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی گئ ہو وہ ضائع کیسے ہو سکتا ہے
مختصر عرض
ملک شام کی گدی آل ابو سفیان نے سنبھالی ہے
چاہیں وہ سیدنا یزید بن ابی سفیان ہوں یا سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہم
عامۃ کتب التاریخ
س ا م