21/08/2026
📢 آج رات خصوصی Live Demo Class
اگر آپ Digital Calligraphy سیکھنے کے بارے میں سنجیدہ ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کورس میں کیا سکھایا جاتا ہے، کس انداز سے سکھایا جاتا ہے اور سیکھنے کے بعد آپ کیا کر سکتے ہیں تو آج رات کی Live Class آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ ✨
اس خصوصی کلاس میں آپ کو Demo Session کے ذریعے سیکھنے کا عملی انداز دکھایا جائے گا، ساتھ ہی کورس کے طلبہ کے اہم سوالات کے جوابات بھی دیے جائیں گے۔
یعنی ایک ہی کلاس میں آپ کو سیکھنے کا طریقہ، کورس کا انداز اور اس کے نتائج کو سمجھنے کا موقع ملے گا۔
📅 آج بروز جمعہ، 21 اگست 2026
⏰ وقت: رات 7:30 PM سے 8:30 PM
💻 کلاس: Zoom پر
📲 لائیو Demo Class میں شامل ہونے کے لیے ابھی WhatsApp کریں اور صرف "DEMO" لکھ کر میسج کریں۔
WhatsApp 6386638251
تاکہ آپ کو Live Class کا Link بروقت بھیجا جا سکے۔