26/04/2026
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0NbHWDJ6Gumc64QT1N/215
ای ـ دارالعلوم الاسلامیہ دیوبند کے شعبۂ عالمیت کی شاندار کامیابی کے بعد، مخلص احباب کے پرزور اصرار پر اب شعبۂ ناظرۂ قرآن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس شعبہ میں فی الحال نئے داخلے جاری ہیں۔
لہٰذا وہ تمام طالبات جوناظرۂ قرآن کریم مع تجوید، بنیادی عربی، اسلامی عقائدوفقہ، اخلاق و آداب، اور اُردو قواعد و انشاءکی جامع تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں، وہ آج ہی اس سنہرا موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
واضح رہے کہ اس شعبہ میں داخلے محدود ہی لئے جائیں گے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
www.e-darululoom.in
9015403106
+91 95683 46460
21/04/2026
آن لائن دینی تعلیم کے میدان کا سب سے معتبر، معتمد اور معیاری ادارہ ای دارالعلوم الاسلامیہ دیوبند کےآن لائن تین سالہ شاٹ ٹرم عالمہ کورس میں نئے داخلے جاری ہیں، اور یہ داخلے مزید صرف پانچ دن تک جاری رہیں گے۔اگر آپ اپنی بچیوں کے لیے مستند دینی تعلیم، بہترین تربیت اور بڑے تجربہ کار، قدیم و باصلاحیت اساتذہ سے علم دین حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی رجسٹریشن کروائیے۔
یہ شارٹ ٹرم تین سالہ عالمہ کورس خاص طور پراسکول و کالج کی طالبات،جاب ہولڈرز خواتین،اورگھریلو خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے، تاکہ وہ گھر بیٹھے آسانی کے ساتھ علم دین حاصل کر سکیں۔
لہٰذا دیر نہ کیجیے، ابھی رجسٹریشن کروائیے۔👇👇👇
https://e-darululoom.in/form/form.php
www.e-darululoom.in
Mob:95683 46460
Mob:9015403106
مفتی و ڈاکٹر محمد نوشاد نوری قاسمی صاحب استاذ دارالعلوم وقف دیوبند و ڈائریکٹر ای ـ دارالعلوم الاسلامیہ دیوبند
18/04/2026
ناظره قرآن و اردو کورس: ایک تعارف
• قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب، ہدایت کا سرچشمہ، انسانیت کا عالمی منشور، اور ہمارے پیغمبر تاجدارِ مدینہ، امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ کا عظیم الشان معجزہ ہے۔
• ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ قرآنِ کریم پر ایمان لائے، اس کی تلاوت کرے اور اس کو سمجھنے کی کوشش کرے۔ قرآنِ کریم کے ہر لفظ پر دس نیکیاں ہیں۔ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: “تم میں سب سے بہتر انسان وہ ہے جوقرآن سیکھے اور سکھائے۔”
• *’’ناظرۂ قرآن و اردو کورس‘‘* ان طالبات کے لیے ہے جنہوں نے نورانی قاعدے کی باضابطہ تعلیم حاصل کر لی ہے۔ اس کورس کا مقصد ماہر اور مشاق قاری صاحب کی نگرانی میں ناظرۂ قرآنِ کریم کی تکمیل ہے، تاکہ مسلم خواتین درست اور مؤثر طریقے سے قرآنِ کریم پڑھ سکیں۔
• قرآنِ کریم کو درست طریقے سے پڑھنا فرض ہے۔ حضور پاک ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا:
وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (سورة المزمل: 4)یعنی قرآنِ کریم کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھیے۔
• اس کورس میں تکمیلِ ناظرۂ قرآن کے ساتھ ساتھ اردو املا اور اردو قواعد کی بھی تعلیم ہوگی، جس کی وجہ سے اردو زبان کا پڑھنا اور لکھنا بھی آسان ہوگا۔ یہ مختصر وقت کا نہایت مفید کورس ہے۔
• ساتھ هي اسلامي آداب واخلاق، اسلامي واقعات وغيره كي بھي تعليم هوگي، جس سے اسلامي اخلاق وآداب اختيار كرنے ميں بڑي مدد ملے گي۔
• یہ کورس ایک سال کا ہے، اور روزانہ ایک گھنٹے کی تعلیم ہوتی ہے۔ شام کے پانچ بجے سے چھ بجے تک(05:00 PM TO 06:00 PM) اس کا وقت ہے، موسم کے لحاظ سے کچھ کم یا زیادہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
• تعلیم زوم پر ہوتی ہے، تمام طالبات کا کیمرہ بند ہوتا ہے، اساتذہ و استانیوں کا کیمرہ بھی بند ہوتا ہے، صرف کتاب شیئر ہوتی ہے۔
• اتوار کو چھٹی رہتی ہے، موقع بموقع جائزہ اور ٹیسٹ کا بھی نظام بنایا جاتا ہے۔
• اس کورس میں داخلہ سال میں ایک بار شوال کے مہینے میں ہوتا ہے، پھر پورے سال نہیں ہوتا۔ ایڈمیشن گوگل فارم کے ذریعے ہوتا ہے۔
• اس کورس میں رجسٹریشن فیس سو روپے (100) ہے، جب کہ ماہانہ فیس چار سو (400) روپے ہے۔ ایک سال کی مکمل فیس ادا کرنے پر ایک مہینے کی چھوٹ رکھی گئی ہے، یعنی چوالیس سو (4400) روپے ادا کرنے ہوتے ہیں۔
• یہ کورس ای۔ دار العلوم الاسلامیہ دیوبند کے زیرِ اہتمام جاری ہے، جس کے ڈائریکٹر حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد نوشاد نوری قاسمی ہیں، جو دارالعلوم وقف دیوبند کے مقبول استاد اور عربی میگزین "وحدة الأمة" کے سب ایڈیٹر ہیں، اور اپنی تحریری، تصنیفی، دعوتی و اصلاحی خدمات کی وجہ سے علمی حلقوں میں معروف ہیں۔
www.e-darululoom.in
Contact number 09568346460
9015403106
12/04/2026
آن لائن دینی تعلیم کے میدان کا سب سے معتبر، معتمد اور معیاری ادارہ ای دارالعلوم الاسلامیہ دیوبند کےآن لائن تین سالہ شاٹ ٹرم عالمہ کورس میں نئے داخلے جاری ہیں، اور یہ داخلے مزید 10دن تک جاری رہیں گے۔اگر آپ اپنی بچیوں کے لیے مستند دینی تعلیم، بہترین تربیت اور بڑے تجربہ کار، قدیم و باصلاحیت اساتذہ سے علم دین حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی رجسٹریشن کروائیے۔
یہ شارٹ ٹرم تین سالہ عالمہ کورس خاص طور پراسکول و کالج کی طالبات،جاب ہولڈرز خواتین،اورگھریلو خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے، تاکہ وہ گھر بیٹھے آسانی کے ساتھ علم دین حاصل کر سکیں۔
لہٰذا دیر نہ کیجیے، ابھی رجسٹریشن کروائیے۔👇👇👇
https://e-darululoom.in/form/form.php
www.e-darululoom.in
Mob:95683 46460
Mob:9015403106
مفتی و ڈاکٹر محمد نوشاد نوری قاسمی صاحب استاذ دارالعلوم وقف دیوبند و ڈائریکٹر ای ـ دارالعلوم الاسلامیہ دیوبند
IslamicEducation AdmissionsOpen onlinealima highlightseveryonefollowers2025 education edarululoomalislamiadeoband
online onlinealima admissionsopen education Addmission alimola Alima

11/04/2026

onlinealima admissionsopen education Addmission alimola Alima
07/04/2026
ناظره قرآن و اردو کورس: ایک تعارف
• قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب، ہدایت کا سرچشمہ، انسانیت کا عالمی منشور، اور ہمارے پیغمبر تاجدارِ مدینہ، امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ کا عظیم الشان معجزہ ہے۔
• ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ قرآنِ کریم پر ایمان لائے، اس کی تلاوت کرے اور اس کو سمجھنے کی کوشش کرے۔ قرآنِ کریم کے ہر لفظ پر دس نیکیاں ہیں۔ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: “تم میں سب سے بہتر انسان وہ ہے جوقرآن سیکھے اور سکھائے۔”
• *’’ناظرۂ قرآن و اردو کورس‘‘* ان طالبات کے لیے ہے جنہوں نے نورانی قاعدے کی باضابطہ تعلیم حاصل کر لی ہے۔ اس کورس کا مقصد ماہر اور مشاق قاری صاحب کی نگرانی میں ناظرۂ قرآنِ کریم کی تکمیل ہے، تاکہ مسلم خواتین درست اور مؤثر طریقے سے قرآنِ کریم پڑھ سکیں۔
• قرآنِ کریم کو درست طریقے سے پڑھنا فرض ہے۔ حضور پاک ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا:
وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (سورة المزمل: 4)یعنی قرآنِ کریم کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھیے۔
• اس کورس میں تکمیلِ ناظرۂ قرآن کے ساتھ ساتھ اردو املا اور اردو قواعد کی بھی تعلیم ہوگی، جس کی وجہ سے اردو زبان کا پڑھنا اور لکھنا بھی آسان ہوگا۔ یہ مختصر وقت کا نہایت مفید کورس ہے۔
• ساتھ هي اسلامي آداب واخلاق، اسلامي واقعات وغيره كي بھي تعليم هوگي، جس سے اسلامي اخلاق وآداب اختيار كرنے ميں بڑي مدد ملے گي۔
• یہ کورس ایک سال کا ہے، اور روزانہ ایک گھنٹے کی تعلیم ہوتی ہے۔ شام کے پانچ بجے سے چھ بجے تک(05:00 PM TO 06:00 PM) اس کا وقت ہے، موسم کے لحاظ سے کچھ کم یا زیادہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
• تعلیم زوم پر ہوتی ہے، تمام طالبات کا کیمرہ بند ہوتا ہے، اساتذہ و استانیوں کا کیمرہ بھی بند ہوتا ہے، صرف کتاب شیئر ہوتی ہے۔
• اتوار کو چھٹی رہتی ہے، موقع بموقع جائزہ اور ٹیسٹ کا بھی نظام بنایا جاتا ہے۔
• اس کورس میں داخلہ سال میں ایک بار شوال کے مہینے میں ہوتا ہے، پھر پورے سال نہیں ہوتا۔ ایڈمیشن گوگل فارم کے ذریعے ہوتا ہے۔
• اس کورس میں رجسٹریشن فیس سو روپے (100) ہے، جب کہ ماہانہ فیس چار سو (400) روپے ہے۔ ایک سال کی مکمل فیس ادا کرنے پر ایک مہینے کی چھوٹ رکھی گئی ہے، یعنی چوالیس سو (4400) روپے ادا کرنے ہوتے ہیں۔
• یہ کورس ای۔ دار العلوم الاسلامیہ دیوبند کے زیرِ اہتمام جاری ہے، جس کے ڈائریکٹر حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد نوشاد نوری قاسمی ہیں، جو دارالعلوم وقف دیوبند کے مقبول استاد اور عربی میگزین "وحدة الأمة" کے سب ایڈیٹر ہیں، اور اپنی تحریری، تصنیفی، دعوتی و اصلاحی خدمات کی وجہ سے علمی حلقوں میں معروف ہیں۔
01/04/2026
آن لائن دینی تعلیم کے میدان کا سب سے معتبر، معتمد اور معیاری ادارہ ای دارالعلوم الاسلامیہ دیوبند کےآن لائن تین سالہ شاٹ ٹرم عالمہ کورس میں نئے داخلے جاری ہیں، اور یہ داخلے مزید صرف پانچ دن تک جاری رہیں گے۔اگر آپ اپنی بچیوں کے لیے مستند دینی تعلیم، بہترین تربیت اور بڑے تجربہ کار، قدیم و باصلاحیت اساتذہ سے علم دین حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی رجسٹریشن کروائیے۔
یہ شارٹ ٹرم تین سالہ عالمہ کورس خاص طور پراسکول و کالج کی طالبات،جاب ہولڈرز خواتین،اورگھریلو خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے، تاکہ وہ گھر بیٹھے آسانی کے ساتھ علم دین حاصل کر سکیں۔
لہٰذا دیر نہ کیجیے، ابھی رجسٹریشن کروائیے۔👇👇👇
https://e-darululoom.in/form/form.php
www.e-darululoom.in
Mob:95683 46460
Mob:9015403106
مفتی و ڈاکٹر محمد نوشاد نوری قاسمی صاحب استاذ دارالعلوم وقف دیوبند و ڈائریکٹر ای ـ دارالعلوم الاسلامیہ دیوبند
IslamicEducation onlinealima admissionsopen education Addmission alimola Alima
01/04/2026
ऑनलाइन शिक्षा के क्षेत्र का सबसे प्रतिष्ठित, विश्वसनीय ई दारुल उलूम अल इस्लामिया देवबंद के ऑनलाइन तीन वर्षीय शॉर्ट टर्म ऑनलाइन आलिमा कोर्स में नए दाखिले हो रहे है, और ये दाखिले अब केवल पाँच दिनों तक ही जारी रहेंगे।यदि आप अपनी बेटियों के लिए दीन की तालीम, बेहतरीन तरबियत और बड़े अनुभवी, पुराने तथा योग्य उस्तादों से इल्मे-दीन हासिल कराना चाहते हैं, तो आज ही रजिस्ट्रेशन कराइए।यह शॉर्ट टर्म तीन वर्षीय ऑनलाइन आलिमा कोर्स विशेष रूप से स्कूल और कॉलेज की छात्राओं, नौकरी करने वाली महिलाओं तथा घरेलू महिलाओं के लिए तैयार किया गया है, ताकि वे घर बैठे आसानी के साथ दीन की तालीम हासिल कर सकें।
इसलिए देर न करें, अभी रजिस्ट्रेशन कराइए।👇👇👇
https://e-darululoom.in/form/form.php
www.e-darululoom.in
मोबाइल: 95683 46460
मोबाइल: 9015403106
मुफ्ती व डॉक्टर मोहम्मद नौशाद नूरी कासमी शिक्षक दारुल उलूम वक़्फ़ देवबंद व डायरेक्टर ई दारुल उलूम अल इस्लामिया देवबंद