I am an online Quran teacher who can teach Arabic, English, Urdu in all three languages, if you are interested,
میں ایسا آن لائن قران ٹیچر ہوں جو عربی انگلش اردو تینوں لینگویج میں پڑھا سکتاہوں جو انٹرسٹڈ ہو دیے گئے پر کانٹیکٹ کریں
iSLAMICknowledge
The purpose of creating this page is to convey the basic information of Islam to people
I am an online Quran teacher who can teach Arabic, English, Urdu in all three languages, who are interested,
I am an online Quran teacher who can teach Arabic, English, Urdu in all three languages, who are interested,
میں ایسا ان لائن قران ٹیچر ہوں جو عربی انگلش اردو تینوں لینگویج میں پڑھا سکتا ہے جو انٹرسٹڈ ہو
03/12/2023
24/10/2023
Just stop! Are you a Muslim, if yes, then this article is for you, take a minute and read it
If you are a Muslim, then you must know how a Muslim's beliefs, actions, worship, morals, and society should be.
But if you live in such an environment where not only Muslims but also non-Muslims live and the culture there is not Islamic and there are no opportunities to learn and teach Islamic teachings and there is no institution due to which you are a Muslim. Yes, but it is deprived of Islamic teachings
Or your work and hobby is in a school or university where you don't have the opportunity to get Islamic teachings and you didn't get the opportunity to get Islamic teachings in life, which is very important for you. Follow our page to get information and connect with us There are two objectives of starting this page
(1) The aim is that we are setting up a religious education course for children in which the children will be taught from Qaida to the complete Qur'an Nazra and two verses to be memorized so that the child can correct his prayers along with the Qur'an. and to carry out this work, an expert Qari who is also an expert scholar and M***i has been appointed, in which the correctness of the children's beliefs, the Islamic way of life, the members of Islam, Khumsa, daily Sunnah and etiquette, etc. All will be involved
(2) Those who are decent and knowledgeable, whether they belong to a college or university or do a business, etc., they want to get Islamic teachings, for example, the basic teachings of Islam, issues related to worship, what is the place of trade in Islam. All issues related to history beliefs etc. which is also in the above photo
And the rank is below
1 Beliefs of Islam
2 Commentary on the Qur'an
3 noble hadiths
4 The biography of the Prophet, may God bless him and grant him peace
5 Tales of the Companions
6 History of Islam
7 Arbaka (prayer, fasting, zakat, hajj) issues and fatwas will be included
From the servant. Deen Fazil Darul Uloom Deoband
Note: All science teachers and teachers on this site belong to Darul Uloom Deoband India. Will be the same
For more information send
24/10/2023
ذرا رکیے! کیا آپ مسلمان ہیں ،اگر ہاں تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے ایک منٹ نکال کر ضرور پڑھیے
اگر آپ مسلمان ہیں تو ضرور آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ مسلمان کے عقائد اعمال عبادات اخلاق معاشرت کیسے ہونے چاہیے اگر آپ جانتے ہیں تو (فبہاونعم) بہت اچھی بات ہے
لیکن اگر آپ ایسے ماحول میں رہتے ہیں کہ جہاں صرف اور صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ غیر مسلم بھی رہتے ہیں اور وہاں کا کلچر رہن سہن اسلامی نہیں اور اسلامی تعلیمات سیکھنے سکھانے کے مواقع بھی نہیں ہیں نہ کوئی ادارہ ہے جس کی وجہ سے آپ مسلمان تو ضرور ہے لیکن اسلامی تعلیمات سے محروم ہے
یا پھر آپ کا کام و مشغلہ کسی سکول یا یونیورسٹی میں ہے جہاں آپ کو اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کا موقع دستیاب نہیں ہے اور نہیں زندگی میں آپ کو اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کا موقع مل سکا جو کہ آپ کے لیے بے حد ضروری ہے تو آپ کو یہ معلوم ہونا ہی چاہیے کہ ایک مسلمان کے عقائد کیا ہوتے ہیں اور کیسے ہونے چاہیے اسلامی عبادت کا طریقہ کیا ہے ایک مسلمان کو اپنے آس پاس کے لوگوں کے ساتھ کیسے رہنا چاہیے نماز روزہ حج زکوۃ سے متعلق مسائل آپ کو معلوم ہونے چاہیے ایک مسلمان کیسے زندگی گزارے آپ کو یہ سب معلوم ہونا چاہیے ان تمام باتوں کو سکھانے کے لیے یہ کورس شروع کیا جا رہا ہے جو ہر مسلمان کے لیے خواہ وہ بچہ ہو یا نوجوان مرد ہو یا عورت یا پھر کوئی بوڑھا غرضے کے ہر ایک مسلمان کے لیے یہ کورس متعین کیا گیا ہے جس میں اپ کو الف سے لے کر قران کریم کی تفسیر و احادیث نبویہ تک ہر چیز کی تعلیم دی جائے گی نیز اگر آپ کو کوئی دینی مسئلہ درپیش ہو نماز روزے زکوۃ یا عبادت سے متعلق یا نکاح طلاق معاشرت سے متعلق یا پھر تجارت وغیرہ سے متعلق یا انسانی زندگی میں آپ کو اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو اور اسلام کا اس مسئلے کے سلسلے میں کیا حکم ہے آپ یہ جاننا چاہتے ہیں تو سوال لکھ کر اردو یا عربی یا انگلش میں سینڈ کریں 24 گھنٹے کے اندر آپ کا جواب آپ تک آپ کی لینگویج میں آپ کی زبان میں پہنچ جائے گا
اس پیج کو شروع کرنے کے دو مقصد ہیں
(١) مقصد یہ ہے کہ ہم بچوں کے لیے دینی تعلیم کا کورس متعین کر رہے ہیں جس میں بچوں کو قاعدے سے لے کر مکمل قران کریم ناظرہ اور ۔دو پارے حفظ کرائے جائیں گے تاکہ بچہ قرآن کریم کے ساتھ ساتھ اپنی نماز کو درست کر سکے اور اس کام کو انجام دینے کے لیے ایک ماہر قاری متعین کیے گئے ہیں جو کہ ساتھ ہی ساتھ ایک ماہر عالم اور مفتی بھی ہیں جس میں بچوں کے عقائد کی درستگی اسلامی رہن سہن اسلام کے ارکان خمسہ روز مرہ کی سنت و اداب وغیرہ سب شامل ہوں گے
(٢) جو لوگ سلیقہ مند ہیں اور باشعور ہیں خواہ وہ کسی کالج یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہوں یا کوئی بزنس وغیرہ کرتے ہوں وہ اسلامی تعلیممات حاصل کرنا چاہتے ہیں مثلا اسلام کی بنیادی تعلیم عبادات سے متعلق مسائل اسلام میں تجارت کا کیا مقام ہے اسلامی تاریخ عقائد وغیرہ سے متعلق تمام مسائل جو کہ اوپر دیے گئے فوٹو میں بھی ہے
اور درجہ ذیل ہے
۱ عقائد اسلام
۲ تفسیر قران
۳ احادیث شریفہ
۴ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
۵ حکایت صحابہ
۶ تاریخ اسلام
۷ ارکان اربعہ ( نماز روزہ زکوۃ حج) سے متعلق مسائل و فتاوی شامل ہوں گے
من جانب خادم۔ دین فاضل دارالعلوم دیوبند
نوٹ۔اس سائٹ پر تمام علوم پڑھانے والے اساتذہ اور ٹیچر فضلائے دارالعلوم دیوبند انڈیا۔
21/10/2023
*◾◼️▪️How did we destroy you!*
*(Essay of a Jewish Teenager)*
Arabic to Urdu translation
I am a Jew and I am proud to be a Jew, while you are now ashamed to be called a Muslim...while we rule the world today.
Did you see what we did to you?
When we walked on your streets, we didn't like your situation...
So you know what we did?
He removed the hijab from the heads of Tumhari girls very easily...
Quran in other ways. Forgot too..
He sent his clothes to you people
Look at your bazaars, they are all naked clothing showrooms...and the clothes of your civilization are not to be found in your bazaars.
And the funny thing is that you all accepted…
Do you not know that this was the situation of the people of Lot...
How foolish you are...to keep saying:
*Jews took away our land..They destroyed Quran and Sunnah...*
*Where did you die..?*
*Why not do something?*
Your girls are walking on the streets in such clothes that the name is a dress. First we took off the hijab of your women, then the sheets, then the dupatta, then the dress was tightened, the shalwars were made higher, now we have worn tights instead of the shalwars, we have made them naked in the markets and streets. She wears our clothes with pride and feels ashamed to wear yours...what a funny thing...
Your condition has become very bad.
We did not like the progress in your education, so we changed your curriculum...
And turned your television into humiliating programs and shameful dramas...
You and your scholars do not need to speak anything.. It is better for you to remain silent...
We have led your youth astray.
Once upon a time, you were a pure and powerful Ummah... Today you have descended into the depths of humiliation...
Poor thing!
We felt that the Arabic language of your people is a very good form in which you read the Qur'an...and this will be the language of the people of Jannah.
So we called your language useless and useless...and you people immediately "believed"...then you started boasting about other languages (hi..bye..hello..merci..bristage... ..etc etc.)
And you started using the beautiful words of your supplication (peace be upon you) and that is how we like you.
*And we did not like that you see people united...* So we blew up your mosques and blamed it on you...
This started mutual fights between you.
We studied your religion deeply and diverted you from your path through false fatwas.
* We have kindled among you a fire of hatred and mischief which will not be extinguished until you burn them all to ashes...*
Your family is now raised under the shadow of modern mechanical inventions...
*We have invented various computer games in which you have forgotten the Qur'an, you have forgotten your scholars, you have forgotten Muslim scientists and their achievements*...*Your new generation is a generation that is afraid to speak the truth. ..*
................
Note: Spread this message to as many Muslims as possible.
*bitter but true*
*◾◼️▪️ہم نے تمہیں کیسے تباہ کیا!*
*(ایک یہودی نو جوان کا مضمون)*
عربی سے اردو ترجمہ
میں یہودی هوں اور اپنے یہودی ھونے پر فخر کرتا ہوں جبکہ تم اب مسلمان کہلاتے ہوئے شرماتے ہو....جبکہ آج دنیا میں ہماری حکومت ہے۔
تم نے دیکها کہ ہم نے تمہارے ساتھ کیا کیا ؟
ہم تمہاری سڑکوں پہ پھرے تو ہمیں تمہارا حال پسند نہیں آیا...
تو پتہ ہے ہم نے کیا کیا؟
بہت آسانی سے تمهاری لڑکیوں کے سروں سے حجاب اتروادیا...
دوسرے طریقوں سے قرآن۔۔۔ بهی بھلوادیا..
تم لوگوں کے پاس اپنا لباس بھیجا
اپنے بازاروں کو دیکهو سارے عریاں لباس کی نمائش گاہ ہیں...اور تمہاری تہذیب کا لباس تمہارے بازاروں میں ڈھونڈنے سے نہیں ملتا۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ تم نے سب قبول کرلیا...
کیا تم کو نہیں معلوم کہ یہی حال قوم لوط کا تھا...
کتنے بےوقوف ہو تم...کہ کہتے رہتے ہو:
*یہودیوں نے ہماری زمین چھین لی..قرآن اور سنت کو ختم کروادیا...*
*تم کہاں مر گئے ہو..؟*
*کچھ کیوں نہیں کرتے؟*
سڑکوں پر تمہاری لڑکیاں ایسے لباس میں گهوم رہی ہیں کہ نام کو لباس ھے پہلے ہم نے تمھاری عورتوں کا حجاب اتارا پھر چادریں پھر ڈوپٹہ پھر لباس چست کیا شلواریں اونچی کیں اب شلوار کی جگہ ٹائیٹس پہنادیا ہم نے انہیں بازاروں راستوں میں برہینہ کردیا اب وہ ہمارا بنایا ہوا لباس فخر سے پہنتی ہیں اور تمہارا لباس پہنتے ہوئے انہیں شرم آتی ہے ...کیا مضحکہ خیز بات هے...
تمہارا حال بہت برا هوگیا۔
ہمیں تم لوگوں کی تعلیم میں ترقی پسند نہ آئی تو ہم نے تمہارا نصاب بدلوادیا...
اور تمہارے ٹیلی ویژن کو ذلت آمیز پروگراموں اور شرم ناک ڈراموں میں بدل دیا...
تمہیں اور تمہارے علماء کو کچھ بولنے کی ضرورت نہیں..تمہارا چپ رہنا ہی بہتر هے...
ہم نے تمہارے نوجوانوں کو بهٹکا دیا۔
ایک دور تها کہ تم ایک پاکیزہ اور غالب امت تهے...آج تم ذلت کی پستیوں میں اترگئے ہو...
بےچارے!
ہم نے محسوس کیا کہ تم لوگوں کی زبان عربی بہت خوب صورت هے جس سے تم قرآن پڑہتے ہو...اور اہل جنت کی بهی یہی زبان ہوگی.......
تو ہم نے تمہاری زبان کو بے فائدہ اور فضول قراردیا...اور تم لوگوں نے فوراً "یقین کرلیا...پھر تم دوسری زبانوں پر فخر کرنے لگے(ہائے..بائے..ہیلو..مرسی..برستیج.....وغیرہ وغیرہ)
اور تم نے اپنے دعائیہ خوب صورت کلمات(السلام علیکم ) کو چهوڑ کر انہی کا استعمال شروع کردیا اور ہم تمہیں اسی طرح پسند کرتے ہیں۔
*اور ہمیں یہ بهی پسند نہیں آیا کہ تم لوگوں کو متحد دیکھیں...* تو ہم نےتمہاری مسجدوں کو اڑادیا اور الزام بهی تم پر ہی لگایا...
اس سے تمہارے درمیان باہمی لڑائیاں شروع ہو گئیں..
ہم نے تمہارے دین کا گہرائى سے مطالعہ کیا اور جهوٹے فتوؤں کے ذریعے تمہیں تمہاری راه سے ہٹا دیا....
*ہم نے تمہارے درمیان نفرت اور فساد کی آگ بھڑکائى جو تب تک نہیں بجھے گی جب تک کہ تم سب کو جلا کر راکھ نہ کردے ...*
تمہارے گھر والے اب جدید مشینی ایجادات کے زیر سایہ پرورش پاتے ہیں...
*ہم نے طرح طرح کی کمپیوٹر گیمز ایجاد کیں جن میں کهو کر تم قرآن کو بهول گئےاپنے علماء کو بهول گئےمسلمان سائنس دانوں اور ان کے کارناموں کو بهول گئے*...*تمہاری نئى نسل ایسی نسل ہے جو حق بات کہتے ہوئے ڈرتی ہے.۔۔۔۔*
ہم یہودی قوم... اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ تعداد میں اس قدر تھوڑے ہونے کے باوجود ہم نے تمہیں بہت آسانی سے گوشت کے ٹکڑوں کی مانند خرید لیا...
اور تمہیں اس کا کوئی ملال نہیں...تم خوش اور مست ھو۔
................
نوٹ: جہاں تک ممکن ھو مسلمانوں کی بڑی تعداد کو یہ پیغام پہنچائیں .....
*تلخ سہی لیکن ھے حقیقت*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Saharanpur