Mohd Afsal Meehlu

Mohd Afsal Meehlu 💻
Creating digital magic, one post at a time ⚡ | Content • Creativity • Consistency.

اسُو کے مہینے میں گھاس کی کٹائی کے دوران شوق سے کھایا جانے والا مشہور دیسی لنچ — مکئی کی روٹی اور ٹھنڈی لسی۔ 🌽🥛
20/09/2026

اسُو کے مہینے میں گھاس کی کٹائی کے دوران شوق سے کھایا جانے والا مشہور دیسی لنچ — مکئی کی روٹی اور ٹھنڈی لسی۔ 🌽🥛

"سُنگل ٹنل کی تعمیر سے پہلے ، جب گاڑیاں چوکی چورہ اور کالی دھار کے دشوار گزار راستوں سے گزرتی ہوئی اپنی منزل کی جانب روا...
17/09/2026

"سُنگل ٹنل کی تعمیر سے پہلے ، جب گاڑیاں چوکی چورہ اور کالی دھار کے دشوار گزار راستوں سے گزرتی ہوئی اپنی منزل کی جانب رواں دواں رہتی تھیں۔

دعائے صحت کی درخواستمنظور حسین اپنے بھائی توفیق احمد کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ توفی...
15/09/2026

دعائے صحت کی درخواست
منظور حسین اپنے بھائی توفیق احمد کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ توفیق احمد کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہر تکلیف و پریشانی دور فرمائے۔آمین یا رب العالمینCh Manzoor Hussain

جموں، راجوری، پونچھ نیشنل ہائی وے پر کبھی ’’چوآرا موڑ‘‘ کے نام سے مشہور یہ جگہ، آج نئے بائی پاس کی وجہ سے  راستے سے الگ ...
11/09/2026

جموں، راجوری، پونچھ نیشنل ہائی وے پر کبھی ’’چوآرا موڑ‘‘ کے نام سے مشہور یہ جگہ، آج نئے بائی پاس کی وجہ سے راستے سے الگ ہو چکی ہے۔ وقت کے ساتھ راستے بدل گئے، مگر چوآرا موڑ کی یادیں آج بھی اپنی جگہ قائم ہیں۔

Timeless Vibes 😎
09/09/2026

Timeless Vibes 😎

خوبصورت جگہ، خوبصورت گھر اور قدرت کا حسین نظارہ۔Rani Badhetar Nowshera J&K
09/09/2026

خوبصورت جگہ، خوبصورت گھر اور قدرت کا حسین نظارہ۔
Rani Badhetar Nowshera J&K

Beautiful Village Chatyari Rajouri J&K
08/09/2026

Beautiful Village Chatyari
Rajouri J&K

Beautiful Home 🏡
07/09/2026

Beautiful Home 🏡

Chingus Jammu Rajouri poonch National Highway144A. J&k India.
06/09/2026

Chingus
Jammu Rajouri poonch National Highway144A.
J&k India.

Muradpur Rajouri J&K India.
05/09/2026

Muradpur
Rajouri J&K India.

Address

Rajouri

Telephone

+918803311659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohd Afsal Meehlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mohd Afsal Meehlu:

Shortcuts

Share