جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ

  • Home
  • India
  • Purnea
  • جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ

جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ جامعہ خدیجۃ الکبری للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ ?

12/04/2026
10/04/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

https://whatsapp.com/channel/0029VbBkNv7BPzjRm9Yqx134
*امید ہے تمام احباب بخیر وعافیت ہوگے*
*جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ بہار میں آپ تمام احباب کا خیر مقدم ہے* ❣️
*آپ دوست احباب سے گزارش ہے کہ اس گروپ میں شامل ہو کر خود کو بھی فائدہ اٹھائیں اور اپنے دوستوں کو بھی شیئر ضرور کریں.* *ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے*
*مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں*
*8877460052 /

*چمن ہنس پڑے راستے مسکرائے*
*بہت شکریہ جناب تشریف لائے*
*ناظم محمد شاداب فردوسی*
*جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ کا چینل ابھی فالو کریں*
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBkNv7BPzjRm9Yqx134

*ہمارے واٹشپ گروپ جوائن کرنے کیلئے یہاں کلک کریں*👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/GnlMMnh0q9qBnXrTp60z0c?mode=gi_t

ہمارے فیس بک پیج کو فولو کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 👇👇👇👇
https://www.facebook.com/share/1EG9LeeLNo/

"قوموں کی تقدیر ان کے قلم اور تعلیم سے وابستہ ہے۔ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات میں بچیوں کے روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے ای...
09/04/2026

"قوموں کی تقدیر ان کے قلم اور تعلیم سے وابستہ ہے۔ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات میں بچیوں کے روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش۔ اللہ رب العزت اس ادارے کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔

Madrasa, Jamia, Girls Education, Islamic Education, Purnia, Bihar, Hifz, Deenyat, Jamia Khadijatul Kubra, Girls MadrasaMd Rahmatullahجامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ .imam.7737

*سرمحشر تیری دولت نہ شہرت دیکھی جائے گی**تیرے دل میں محمد کی محبت دیکھی جائے گی*  #وَسَــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلى❤   #عٌٌلََی...
08/04/2026

*سرمحشر تیری دولت نہ شہرت دیکھی جائے گی*
*تیرے دل میں محمد کی محبت دیکھی جائے گی*
#وَسَــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلى❤ #عٌٌلََیــہ #وسـ̲ـ̲لم #علیــہ #وســلم
صلـی اللــہ علیــہ وســلم
صلـی اللــہ علیــہ وســلم
صلـی اللــہ علیــہ وســلم
جامعہ خدیجہ الکبریٰ للبنات میں زیرِ تعلیم یتیم اور غریب طالبات کی تعلیم و تربیت کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
آپ کی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات ان طالبات کے روشن مستقبل کا سبب بن سکتے ہیں۔
اگر آپ ایک بچی کی ماہانہ تعلیم کا خرچ اٹھانا چاہیں تو تقریباً 3000 روپے ماہانہ تعاون کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس صدقہ کو قبول فرمائے۔ آمین۔
رابطہ نمبر: 8877460052
ہیش ٹیگ
#زکوٰۃ
#صدقات
#عطیات
#مدرسہ






Madrasa, Jamia, Girls Education, Islamic Education, Purnia, Bihar, Hifz, Deenyat, Jamia Khadijatul Kubra, Girls Madrasa
06/04/2026

Madrasa, Jamia, Girls Education, Islamic Education, Purnia, Bihar, Hifz, Deenyat, Jamia Khadijatul Kubra, Girls Madrasa

05/04/2026

*📢 حضرت مولانا ولی رحمانی صاحبؒ کا ایک جرات مندانہ پیغام!*

*"ایمان اور بزدلی ایک دل میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے۔"*

▪️ _اس ایمان افروز کلپ کو خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں۔_

*📢 MAULANA WALI RAHMANI SAHAB KA EK JURRAT-MANDANA PAIGHAM*

*"Iman aur Buzdili ek dil mein kabhi jama nahi ho sakte."*

▪️_Is imaan-afroz clip ko khud bhi sunein aur apne doston ko bhi share karein._ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ Abdeljalil Laghrizi

05/04/2026

نوجوان علماء کرام اور ملت کی ذمہ داریاں - ایک اہم پیغام جامعہ خدیجہ الکبریٰ للبنات، پورنیہ، بہار کی جانب سے ایک خاص پیشکش۔ اس ویڈیو میں نوجوان علماء کی اہمیت اور ملت کے لیے ان کی ذمہ داریوں Mdshadab MdshadabDr Zakir Naik پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسے خود بھی دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
​رابطہ نمبر: 8877460052

05/04/2026

نوجوان علماء کرام اور ملت کی ذمہ داریاں - ایک اہم پیغام
جامعہ خدیجہ الکبریٰ للبنات، پورنیہ، بہار کی جانب سے ایک خاص پیشکش۔ اس ویڈیو میں نوجوان علماء کی اہمیت اور ملت کے لیے ان کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسے خود بھی دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
​رابطہ نمبر: 8877460052
جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ

      جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ Mdshadab Mdshadab Md Rahmatullah Abdul Majid Abdul Majid  .i...
05/04/2026

جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ Mdshadab Mdshadab Md Rahmatullah Abdul Majid Abdul Majid .imam.7737

04/04/2026

جامعہ خدیجہ الکبریٰ للبنات میں زیرِ تعلیم یتیم اور غریب طالبات کی تعلیم و تربیت کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
آپ کی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات ان طالبات کے روشن مستقبل کا سبب بن سکتے ہیں۔جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ .imam.7737
اگر آپ ایک بچی کی ماہانہ تعلیم کا خرچ اٹھانا چاہیں تو تقریباً 3000 روپے ماہانہ تعاون کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس صدقہ کو قبول فرمائے۔ آمین۔
رابطہ نمبر: 8877460052
#زکوٰۃ
#صدقات
#عطیات
#مدرسہ






Address

Hazrat Ganj Line Bazar Purnia
Purnea
854301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات حضرت گنج لائن بازار پورنیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category