10/05/2026
🌙 سونے کے آداب 🌙
از: بنت الاسلام بنت خورشید احمد
1️⃣ اگر دن میں اچھے اعمال کیے ہوں تو اللہ کا شکر ادا کریں، اور اگر کوئی گناہ یا غلطی ہوئی ہو تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں۔ 🤍
2️⃣ جلدی سونا سنت ہے، اور ہمارے پیارے نبی ﷺ رات میں تہجد اور پھر فجر کے لیے بیدار ہوتے تھے۔ ✨
3️⃣ سونے سے پہلے وضو کر لینا چاہیے، اس سے سکون اور اچھی نیند آتی ہے۔ 💧
4️⃣ سونے کی دعا پڑھ کر سونا چاہیے۔ 🤲
اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا 🌸