GHS Mazo Pattan Kohistan Lower

GHS Mazo Pattan Kohistan Lower Boys school pattan kohistan lower

01/02/2021
12/09/2020

ضروری اطلاع.
گورنمنٹ ہائی سکول کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 15 ستمبر 2020 سے سکول ہذٰہ کا ہائی سیکشن اور 22 ستمبر 2020 سے مڈل سیکشن کھل رہے ہیں,تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو رہی ہیں. لہٰذا تمام طلباء سکول آتے وقت مندرجہ زیل امور کا خاص خیال رکھیں.
1..ہر ایک طالب علم کے لئے ماسک کا استعمال لازمی ہے.
2..ہر طالب علم پڑھائی سے متعلق جملہ لوازمات کا اپنا الگ انتظام خود کرے گا. کسی دوسرے طالب علم کا سامان استعمال کرنے یا مانگنے کی اجازت قطعاً نہیں ھو گی.
3..سکول ٹائم کے دوران طلباء کے ایک جگہ پر اکٹھا ہونے کی اجازت بالکل نہیں ھو گی.
سکول ٹائم کے دوران سوشل ڈسٹنسنگ کا خصوصی طور پر خیال رکھیں.
4.. سکول میں کووڈ 19 سے متعلق جملہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں.
5..سکول صبح 8 بجے کھلے گا جبکہ 12 بجے چھٹی ھو گی.
نوٹ.......
بچوں کے والدین سے التماس ہے کہ اگر بچے کو بخار یا کھانسی ھو تو بچے کو سکول نہ بھیجیں ,سکول میں اطلاع دیں اور بچے کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں.
شکریہ۔
منجانب:
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کوہستان لوئر.

Annual Examination👍Season 2019_2020❤👈
11/08/2020

Annual Examination👍
Season 2019_2020❤👈

09/08/2020

Address

Pattan

Telephone

+923459258620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Mazo Pattan Kohistan Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category