پہلا سبق، چالس دن کا اسلامی عقائد کورس
mufti asad qasmi official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from mufti asad qasmi official, Education Website, new market, Patna.
یہ چینل قرآن وسنت کی اشاعت، اور دینی وملی خدمات کو فروغ دینے، روز مرہ کے مسائل سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے، اور حالات حاضرہ کے تحت پیش آنے والے مسائل کو حل کرنے کی طرف رہنمائ کرنے کیلیے بنایا گیا ہے، اس پیج کو فالو کریں
19/07/2025
https://chat.whatsapp.com/BbGc0pcq8Yt8hr8TBdJyX9?mode=ac_t
*افتتاحی اجلاس براے دورہ ترجمہ قرآن کریم کورس بحسن وخوبی اختتام پزیر*🌹
"صرف دومنٹ لگےگا مختصر تحریر کو پڑھ کر آگے شیر کریں"
از✍️ محمد اسعد قاسمی امام وخطیب جامع مسجد پٹنہ جنکشن
وڈائریکٹر "آن لائن ادارہ فیض القرآن والسنہ جامع مسجد پٹنہ بہار"
آج بروز ہفتہ دس بجے 19/7/25 کو آن لائن افتتاحی اجلاس براے دورہ ترجمہ قرآن کریم ششماہی کورس منعقد ہوا، جسکی صدارت مفسر قرآن حضرت اقدس مفتی محمد خالد نیموی قاسمی بیگوسراے بہار ورکن الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین دوحہ وقطر نے فرمائ،
اورآخرتک پچاس سے ساٹھ علماء کرام نے شرکت کرکے اجلاس کو زینت بخشی،
حضرت نے تمام مشارکین دورہ ترجمہ قرآن کریم اور دیگر علماء کرام سے قیمتی خطاب کرتے ہوے فرمایا کہ اس سلسلہ کو شروع کرنے والے اور جو اس کا حصہ بن رہے ہیں سب قابل مبارکباد ہیں ، اور فرمایاکہ قرآن سے جڑے رہنے کا فائدہ اور اسکے پاکیزہ اثرات جلد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھینگے، قرآن سے جڑ کر رہنا اسکی تفسیر پر غور کرتے رہنا علماء کیلیے انتہائ ضروری ہے، ورنہ کہیں ایسا نہ ہو بروز حشر نبی علیہ السلام جب شکایت فرمائینگے رب کے حضور یارب قومی اتخذوا ھذا القرآن مہجورا کہ اے میرے رب میری قوم نے قرآن کو چھوڑدیا تھا، کہیں اس شکایت کی زد میں ہمارا نام نہ آجاے، اللہ حفاظت فرماے،۔لہذا ضرورت اس بات کی ہے کہ قرآن پاک کے ترجمہ وتفسیر پر غور کرنے اور اس سے استفادہ وافادہ کو عام کرنے کی عادت ڈالیں، اس کیلیے بطور تمرین کہ یہ دورہ ترجمہ قرآن ششماہی کورس انتہائ مفید ثابت ہوگی،
اور بھی قیمتی بتائیں تفسیر کے حوالے سے فرمائ، لہذا اسمیں داخلہ لے کر فائدہ اٹھائیں، اور حضرت نے فرمایا میری خواہش یہ ہے کہ اسمیں کم سے کم سو لوگ داخل ہوجائیں فی الحال
تو قارئین سے گزارش ہے کہ حضرت کی آواز پر لبیک کہتے ہوے بلاتاخیر اس میں داخل ہوجائیں، کیونکہ پرسو بروز پیر21/7/25 سے باقاعدہ کورس شروع ہوجاےگا ان شاءاللہ
باقی تفصیلات گروپ پر ارسال کی جائینگی، اسی میسج کے ساتھ گروپ کا لنک بھی بھیج رہے ہیں داخل ہوجائیں
نوٹ: جو حضرات اس کورس میں چھ ماہ تک روزانہ ایک گھنٹہ دے کر پابندی کرکے دورہ ترجمہ قرآن مکمل کرینگے ان شاءاللہ انکو اعزازی سند بھی دی جاےگی
اللہ الموفق والمعین
19/7/25
To join the meeting on Google Meet, click this link:
https://meet.google.com/gxo-xpkf-gqq
Or open Meet and enter this code: gxo-xpkf-gqq
یہ آج کے افتتاحی اجلاس براے دورہ ترجمہ قرآن کی لنک ہے اس میں داخل ہونے کیلیے لنک پر کلک کریں
آپ کا ای میل ائ ڈی دکھائ دےگا پھر اس پر دبائیں ۔ اسکے بعد جوائن کا آپش آےگا اس پر دباتے ہی لنک میں داخل ہوجائیں
اسمیں آج مفسر قرآن حضرت مفتی خالد نیموی قاسمی حفظہ اللہ صدارت فرمائینگے تشریف لائیے جلدی وقت ہوگیا ہے
14/07/2025
https://youtu.be/rQEWRQhW-mE?si=E92mbOM5JWmRr7hc
الحمدللہ آپکی محبت وذرہ نوازی سے
دس دن کے بعد اس چینل کے سبسکرائبر کی تعداد 313 (جنگ بدر میں شریک صحابہ کی تعداد کے برابر)ہوگیا ، آپ سب کا بیحد شکریہ اللہ آپ سب کو بہتر بدلہ
اب سبسکرائب رکنا نہیں چاہیے تیزی کے ساتھ سبسکرائب کرکے ترقی میں ہاتھ بٹائیں
13/07/2025
https://chat.whatsapp.com/BbGc0pcq8Yt8hr8TBdJyX9?mode=ac_c
اس کورس میں داخلہ کیلیے اس لنک پر کلک کریں👆
*علماء وطلبہ کرام کیلیے خوشخبری*
*آن لائن دورہ ترجمہ قرآن وخلاصہ تفسیرششماہی کورس کا آغاز*
*داخلے جاری ہیں جلدی کریں*
*درس گوگل میٹ پر چلےگا روزانہ صرف ایک گھنٹہ*
*پہلا درس* بروز ہفتہ بتاریخ 23 محرم الحرام بمطابق 19جولائ 2025
زیرنگرانی: محمد اسعد قاسمی امام وخطیب جامع مسجد پٹنہ جنکشن
*اس کورس کے تین بنیادی فوائد*
الحمدللہ بلا شبہ علماء کرام فارغ ہونے تک مکمل قرآن کا ترجمہ پڑھ چکے ہوتے ہیں،مگر مدرسہ سے نکلنے کے بعد ، کئ طرح کی دینی مصروفیات، یا کوئ اور مصروفیت کی بناپر آہستہ آہستہ قرآن کا ترجمہ ذہن سے نکلتا رہتا ہےحتی کہ اکثر حصہ نکل جاتا ہے ،الا یہ کہ مدرسہ میں تفسیر کا سبق پڑھانے کا موقع مل جاے،
اس لئے ارادہ ہوا کیوں نہ کوئ ایسی محفل سجائ جسمیں کم وقت میں آسانی کے ساتھ پھر سے ترجمہ دہرالیا جاے،
1👈.تو آن لائن اسی کی ایک کوشش ہے چھ ماہ میں ہم پورا قرآن کا ترجمہ آسانی کے ساتھ ضرور ازبر کرلینگے تازہ کرلینگے ان شاءاللہ العزیز
2👈.روزانہ صرف ایک گھنٹہ وقت قرآن کیلیے نکالنا ہوگا، اس سے جہاں ترجمہ یاد ہوگا ، وہیں قرآن پاک سے چھ ماہ تک مسلسل وابستگی رہےگی، جسکے نورانی اثرات قلب وجگر، اعمال صالحہ پر پڑینگے، اور دعوت دین کی صحیح ترجمانی کی طرف رہنمائ بھی ملےگی،
3👈.اور زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق کام کرنے کے لئےموثر مواد بھی حاصل ہونگے (بطور تقریر وتحریر، خط وکتابت، افہام وتفہیم، اور باطل نظریات کی تردید وغیرہ)
اس لئے خواہشمند احباب سے درخواست ہے اس کورس کا حصہ بننے کیلیے درج ذیل نمبر پر واٹسپ میں ،نام پتہ ، مع سند فضیلت ارسال فرمائیں
واٹسپ نمبر۔9117054225
آن لائن دورہ ترجمہ قرآن کریم WhatsApp Group Invite
12/07/2025
صرف سات منٹ میں سنیں صحابہ کے دشمنوں کی سزا
https://youtu.be/oAeCIGCuo3Y?si=qI3UU0uUiiiabOo7
صحابہ کے خلاف بھونکنے والوں کو یہ دوسزا ملے گی
قرآن کہ رہا ہے۔۔۔۔
یکے بعد دیگرے کئ آیات پڑھ دی گئ
صحابہ کے خلاف بھونکنے والوں کو یہ دو سزا ملےگی قرآن کہ رہا ہے M***i Mohammad Asad Qasmi صحابہ کے خلاف بھونکنے والوں کو یہ دو سزا ملےگی قرآن کہ رہا ہےM***i Mohammad Asad Qasmi
11/07/2025
صرف ڈیڑھ منٹ میں سنیں سلمان ندوی کی چھترول
جمعہ کے بیان میں امام صاحب آپریش کرتے ہوے
ایسی چھترول آپنے نہیں سنی ہوگی
https://youtube.com/shorts/LefBYvqq0A4?si=7doBA05i4RrFAdjf
اللہ نے صحابہ کے دلوں پر ایمان لکھ دیا تھا قرآن کہ رہا ہے ۔۔۔۔
سبحان اللہ صحابہ کی عظمت زندہ آباد
صرف ڈیڑھ منٹ سن کر آگے ضرور شیر کریں تاکہ صحابہ کی عظمت ہرسو گونجتی رہے
By asad qasmi
سلمان ندوی کی ایسی چھترول آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی سلمان ندوی کی ایسی چھترول آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی
10/07/2025
❓ *Imoprtent lesson started*
Sirf 4 minut me surah faitha ka mana sikhne ki koshish kijiye
Namaz ka tarjma silsila no2
https://youtu.be/IIQri97dATc?si=eTdclm1U5yxuC9BF
*ضروری اسباق کی شروعات*
ماشاءاللہ آپ سالوں سے نماز پڑھ رہے ہیں کیا آپ کو ثناء ، سورہ فاتحہ ، کچھ سورتیں، تشہد، درود شریف ، تسبیحات کا ترحمہ معلوم ہے؟ نہیں معلوم ہے تو اب سیکھ لیں
نماز میں جو کچھ پڑھاجاتا ہے اسکا ترجمہ سبق کے انداز پر سلسلہ وار سکھانے کی کوشش کی جارہی ہے، روزانہ صرف تین سے پانچ منٹ official m***i asad qasmi" چینل پر وقت دیں، اور ایک مہینہ کے اندر سیکھیے پوری نماز کا ترجمہ ان شاءاللہ ، ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھیج دیں احسان ہوگا
Mashaallah salo se namaz to padh rahe hain magar kiya namz me jo kuch padha jataa hai uska mana maloom hai??
Nahi maloom hai to m***i asad qasmi official channel par aaiye ham aapko sirf 1 mahine me ghar baithe puri namz ka tarjama sikha dainge in shaallah
Rozana sirf3 se 4 minut waqt dijiye
Agar pasand aaye to sawab ki niyat se is video ko dusro tak share kijiye
Jazakallah
By asad qasmi
کیا آپ نے سورہ فاتحہ کا ترجمہ یاد کرلیا ہے M***i Mohammad Asad Sahab Qasmi کیا آپ نے سورہ فاتحہ کا ترجمہ یاد کرلیا ہےM***i Mohammad Asad Sahab Qasmi
فاطمہ نام کی 13سالہ بچی جو گھر سے بھاگ گئ تھی اب وہ باپ کے حوالے ہوگئ ہے
یہ اللہ کا فضل اور آپکی محنتوں اور دعاوںکا نتیجہ ہےجزاک اللہ خیرا۔ دعاء گو ودعاء جو ۔اسعد قاسمی
09/07/2025
❓ *Imoprtent lesson started*
Sirf 2minut me Sana ka mana sikhiye
Namaz ka tarjma silsila no1
https://youtu.be/dEh0kA6RIt4?si=nzSXZMljUwcyXEBr
*ضروری اسباق کی شروعات*
ماشاءاللہ آپ سالوں سے نماز پڑھ رہے ہیں کیا آپ کو ثناء ، سورہ فاتحہ ، کچھ سورتیں، تشہد، درود شریف ، تسبیحات کا ترحمہ معلوم ہے؟ نہیں معلوم ہے تو اب سیکھ لیں
نماز میں جو کچھ پڑھاجاتا ہے اسکا ترجمہ سبق کے انداز پر سلسلہ وار سکھانے کی کوشش کی جارہی ہے، روزانہ صرف تین سے پانچ منٹ official m***i asad qasmi" چینل پر وقت دیں، اور ایک مہینہ کے اندر سیکھیے پوری نماز کا ترجمہ ان شاءاللہ ، ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھیج دیں احسان ہوگا
Mashaallah salo se namaz to padh rahe hain magar kiya namz me jo kuch padha jataa hai uska mana maloom hai??
Nahi maloom hai to m***i asad qasmi official channel par aaiye ham aapko sirf 1 mahine me ghar baithe puri namz ka mana sikha dainge
Rozana sirf3 se 4 minut waqt dijiye
Agar pasand aaye to sawab ki niyat se is video ko dusro tak share kijiye
Jazakallah
By asad qasmi
Jazakallah
By asad qasmi
نماز کا ترجمہ سیکھیے سلسلہ نمبر 1 M***i Mohammad Asad Sahab Qasmi نماز کا ترجمہ سیکھیے سلسلہ نمبر1M***i Mohammad Asad Sahab Qasmi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Patna
800001