02/11/2024
الحمد للہ سیتا مڑھی سے اجمیر شریف ناچیز کی معیت میں جناب ماسٹر محمد شفیع الزماں ، ماسٹر محمد سمیع اللہ ، ماسٹر محمد نعمت علی زیارت دربار خواجہ غریب نواز رحمۃ اللّٰہ علیہ اجمیر شریف کے لئے عازم سفر ہیں ان شاء اللہ تمام احباب کے لئے دعائیں کی جایں گی آپ تمام احباب سے بھی سفر کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی درخواست ہے ۔