Institute of Higher Studies معھد الدراسات العلیا

  • Home
  • India
  • Okhla
  • Institute of Higher Studies معھد الدراسات العلیا

Institute of Higher Studies معھد الدراسات العلیا IHS wishes to remove the communication problem and wants Ulama to learn English and utilize the modern tools of communication such as computer etc.

English is the Lingua Franca of the world today. People, world over, communicate with each other and transact business through this language. Though Ulama from madrasas know Arabic and are able to comprehend Islam directly from the original sources, but they are unable to communicate with the intelligentsia because they lack proficiency in English language. As a result, they are not only unable to present Islam to others but also fail to communicate with the educated people of their own community. IHS wishes to remove this communication problem and wants Ulama to learn English and utilize the modern tools of communication such as computer and Internet so that they can read, write, speak and translate Islamic works into English and could become effective preacher and propagator of Islam.

24/10/2023
Tamam piyare ahle watan ko yaume azadi ki bahut bahut mubarakbad.
15/08/2023

Tamam piyare ahle watan ko yaume azadi ki bahut bahut mubarakbad.

21/01/2020

Shaheen bagh Protest me aapka sathi.OWAIS AKHTAR KHAN

01/06/2015
04/11/2014

اسلام اور شیعہ مذہب

04/11/2014

ایک بدعتی عالم مسجد میں بیان کر رہا تھا اس دوران گیارہویں کی فضیلت بیان کیا اور کہا گیارہویں کا گوشت کھانا فرض ہے۔اور اسکی ہڈی کوا جس قبرستان میں گرائے ان قبرستان والوں کی مغفرت ہو جائے گی۔ایک شخص کھڑا ہوا اور یہ شعر کہاگائے کہیں کا بیل کہیں کا کہاں کا بھینساپانچ فرض نے بتایا چھٹا فرض کیسافوراً اس نے جواب دیا۔او بے جوگی او بے بھوگی تیرا شیخ عقل کا اندھاپانچ فرض خدا نے کیا چھٹا فرض پیٹ کا دھندھا۔
طالب دعا۔ محمد ضیاءاللہ

گلدستہ سنت Guldasta-e-Sunnatچالیس حدیثوں کا متبرک مجموعہA collection of holy 40 sayings of Prophet (PBUHعظیم بک ڈپو دیوب...
17/10/2014

گلدستہ سنت Guldasta-e-Sunnat
چالیس حدیثوں کا متبرک مجموعہ
A collection of holy 40 sayings of Prophet (PBUH

عظیم بک ڈپو دیوبند

چالیس حدیثوں کا متبرک مجموعہ
A collection of holy 40 sayings of Prophet (PBUH

04/09/2014

Tamam post padhna phir Allah pak ki qudrat w hikmat ka soch ke subhannallah padhna
چھینک مارنے کے بارے میں کچھ دلچسپ معلومات....
چھینک کی رفتار تقریباً سو میل فی گھنٹہ کے حساب سے ہوتی ہے.
جب چھینک آتی ہے تو انسان کا دل ایک ملی سیکنڈ کے لئے رک جاتا ہے.
چھینک زیادہ زور سے مارنے سے پسلی کی ہڈی بھی ٹوٹ سکتی ہے.
اگر ناک کو بند کر کے چھینک کو روکنے کی کوشش کی جاے تو دماغ کی شریان پھٹ سکتی ہے.
اگر کوئی چھینک کے دوران آنکھیں زبردستی کھولے رکھے تو اس کی آنکھیں باہر کو نکل سکتی ہیں اسی وجہ سے آنکھیں قدرتی طور پر بند ہو جاتی ہیں.
چھینک نیند کے دوران نہیں آتی.
ان سب چیزوں کاسائنس کو آج پتا چلا ہے مگر ہم قربان جائیں اپنے آقاے دو جہاں سرورے کائنات ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جنہوں نے ہمیں آج سے چودہ سو سال پہلے بتا دیا تھا کہ جیسا ہی چھینک آ جاۓ اسی وقت الحمد للہ کہو کیوں کے یہ صرف ہمار رب ذلجلال ہی جانتا ہے کے اس معمولی چھینک میں ہمارے لئے کس قدر جان لیوا خطرات چھپے ہیں.

04/09/2014

आर.एस.एस. का नया प्लान
हमारे मुस्लिम बहनो के मोबाईल फ़ोन नंबर्स सभी मोबाईल रिचार्ज सेंटर से जमा किये जा रहे है । और इन नंबरों के जरिये मुस्लिम लडकियों को अपने जाल में फ़सा कर उनकी जिंदगी बर्बाद करने का प्लान है । हम अपनी मुस्लिम बहनों से गुजारीश करते है के वो अपना सेल फ़ोन रिचार्ज करने के लिए कूपन कार्ड का इस्तेमाल करे रिचार्ज के लिए अपना मोबाईल नंबर ना दे और किसी भी जाने अंजाने अगर वो गैर दोस्त क्यों न हो उसको भी अपना सेल फोन नंबर ना दे । आर.एस.एस. वाले पूरी इण्डिया के हर शहर में ऐसी मिशनरी चलाने का इरादा कर चुके है । मेरे भाईयो फूंक फूंक कर कदम रखने का वक़्त आ चूका है । दुवाए करो और हमारी बच्चीयो को हजरते फ़ातेमा रजिअल्लाहू तआला अन्हा के मुबारक जिंदगी की सिरत वाली किताब खुद ध्यान देकर पढाईये । आमिन........। ये मेसेज हर एक के मुस्लिम बहनों तक पहुंचना ही चाहिए Forward to all muslim girls आमीन

04/09/2014

شہیدہ حجاب
مروہ الشربینی، مصری خاتون (1977-2009)، جسے روسی نژاد نسل پرست نے جرمنی کی بھری عدالت میں اٹھارہ دفعہ چھری کے وار کر کے شہید کر دیا۔ جرمنی کی پولیس منہ دیکھتی رہی، جب مروہ کا خاوند اسے بچانے کے لیے آگے بڑھا تو پولیس نے خاوند کو گولی مار دی۔ مروہ کا تین سالہ بیٹے نے یہ تمام منظر دیکھا۔ واقعات کے مطابق روسی ایلکس نے مروہ کو اس کے حجاب اور پردے کی وجہ سے "دہشت گرد" کہا تھا اور دشنام طرازی کی تھی جب وہ اپنے بچے کے ساتھ پارک میں تھی۔ مروہ کی شکایت پر ایلکس کو جرمانہ کیا گیا اور دونوں کا آمنا سامنا عدالت میں اسی مقدمہ میں ہوا۔ مصر میں اس نسل پرستی کے واقعہ پر شدید ردعمل ہوا ہے جبکہ جرمنی نے اسے ایک عام واقعہ گردانا ہے۔

Address

M-52, First Lane, Sailing Club Road, Jamia Nagar
Okhla
-110025

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of Higher Studies معھد الدراسات العلیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category