هيأنتعلم اللغة العربية الفصحى

  • Home
  • India
  • Nuh
  • هيأنتعلم اللغة العربية الفصحى

هيأنتعلم اللغة العربية الفصحى india

19/02/2025

یہ فعل فاعل مفعول کے جملے ہیں
جیسے کتب ہے
اس سے پوری گردان ا جائے گی

1. کَتَبَ (لکھا)

کَتَبَ الطَّالِبُ الدَّرسَ. (طالب علم نے سبق لکھا۔)

2. أَکَلَ (کھایا)

أَکَلَ الوَلَدُ التُّفَّاحَةَ. (لڑکے نے سیب کھایا۔)

3. شَرِبَ (پیا)

شَرِبَ الرَّجُلُ المَاءَ. (آدمی نے پانی پیا۔)

4. فَتَحَ (کھولا)

فَتَحَ الطِّفلُ البَابَ. (بچے نے دروازہ کھولا۔)

5. قَرَأَ (پڑھا)

قَرَأَ المُعلِّمُ الکِتَابَ. (استاد نے کتاب پڑھی۔)

6. ضَرَبَ (مارا)

ضَرَبَ الرَّجُلُ الكَلبَ. (آدمی نے کتے کو مارا۔)

7. نَظَرَ (دیکھا)

نَظَرَ الطِّفلُ القَمَرَ. (بچے نے چاند کو دیکھا۔)

8. رَکِبَ (سوار ہوا)

رَکِبَ المُسَافِرُ القِطَارَ. (مسافر نے ٹرین پر سوار ہوا۔)

9. سَمِعَ (سنا)

سَمِعَ الوَلَدُ الأَخبَارَ. (لڑکے نے خبریں سنیں۔)

10. حَمَلَ (اٹھایا)

حَمَلَ العَامِلُ الصُّندُوقَ. (مزدور نے صندوق اٹھایا۔)

18/02/2025
یہ بھی اسم ہی کی خاصیت ہے
18/02/2025

یہ بھی اسم ہی کی خاصیت ہے

علم النحوا اگر اپ لوگوں کو اس میں کچھ پوچھنا ہو سمجھ میں نہ ائے تو بلا جھجک پوچھیں تو اس میں صرف یہ بتا رہے ہیں کہ اسم ک...
18/02/2025

علم النحو
ا اگر اپ لوگوں کو اس میں کچھ پوچھنا ہو سمجھ میں نہ ائے تو بلا جھجک پوچھیں
تو اس میں صرف یہ بتا رہے ہیں کہ اسم کون سا ہوتا ہے کیسے پتہ لگائیں
تو مصنف نے بتایا ہے کہ اسم پر الف لام اتا ہے تو اس کو اپ اس میں کہیں گے اسم پر حرف جر اتا ہے تو اس کو اپ اسم کہیں گے
اس پر تنوین ائے گی تو اسی طرح الخ

Address

بولاية هريانه في الهند
Nuh
122508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when هيأنتعلم اللغة العربية الفصحى posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share