08/04/2026
DARUL ULOOM Sayeediya Nizamabad
Moulana Abdul Qayyum Shakir Qasami Sahab
CHAIRMAN AND FOUNDER
DARUL ULOOM Sayeediya Nizamabad
08/04/2026
یومیہ ایک رکوع تلاوت قران کرتے ہوئے
بتاریخ 6اپریل 2026 بروز پیر
طلباء دارالعلوم سعیدیہ مالاپلی نظام آباد تلنگانہ
26/03/2026
اعلان داخلہ
15/03/2026
_**ﺑِﺴْـــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِیم
*المسئلۃ الشرعیۃ**
*رمضان المبارک* . (26)
اگر کسی کے پاس نصاب سے کم چند تولہ سونا اورنصاب سے کم چند تولہ چاندی ہوں تو دونوں کو باعتبار قیمت ایک جگہ کرکے چاندی کے نصاب کو مکمل کیاجاے گا اور زکوۃ اداکی جاے گی
مزید دینی وشرعی مسائل کے لےء رابطہ کریں
*عبدالقیوم شاکرالقاسمی*
امام وخطیب مسجد اسلامیہ
جنرل سکریٹری جمعیۃ دینی تعلیمی بورڈ نظام آباد
13/03/2026
_**ﺑِﺴْـــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِیم
*المسئلۃ الشرعیۃ**
*رمضان المبارک* . (24)
زکوۃ کی فرضیت کے لےء درج ذیل شرائط ہونا چاہیے
آزادہونا مسلمان ہونا سمجھ دار ہونا بالغ ہونا زکوۃ کی فرضیت کا علم ہونا کہ( زکوۃ ایک اسلامی فریضہ اورعبادت ہے )
مزید دینی وشرعی مسائل کے لےء رابطہ کریں
*عبدالقیوم شاکرالقاسمی*
امام وخطیب مسجد اسلامیہ
جنرل سکریٹری جمعیۃ دینی تعلیمی بورڈ وخادم دارالعلوم سعیدیہ مالاپلی نظام آباد
12/03/2026
_**ﺑِﺴْـــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِیم
*المسئلۃ الشرعیۃ**
*رمضان المبارک* . (23)
اعتکاف کرنے والے محض بیڑی سگریٹ پینے کی غرض سے مسجد سے باہر نہیں جاسکتے ہیں
حالت اعتکاف میں اح**ام ہوجاے تو فوری باہر جاے اور غسل کرلے
مزید دینی وشرعی مسائل کے لےء رابطہ کریں
*عبدالقیوم شاکرالقاسمی*
امام وخطیب مسجد اسلامیہ
جنرل سکریٹری جمعیۃ دینی تعلیمی بورڈ نظام آباد
11/03/2026
_**ﺑِﺴْـــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِیم
*المسئلۃ الشرعیۃ**
*رمضان المبارک* . (22)
پیشاب پاخانہ ازالہ نجاست غسل جنابت اور واجب وضو کے لےء اعتکاف کی حالت میں مسجد سے باہر جانا درست ہے
مزیددینی وشرعی مسائل کے لےء رابطہ کریں
*عبدالقیوم شاکرالقاسمی*
امام وخطیب مسجد اسلامیہ
جنرل سکریٹری جمعیۃ دینی تعلیمی بورڈ نظام آباد
10/03/2026
_**ﺑِﺴْـــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِیم
*المسئلۃ الشرعیۃ**
*رمضان المبارک* . (21)
اعتکاف کرنے والے درج ذیل 3 صورتوں میں مسجد سے باہر جاسکتے ہیں
*طبعی ضرورت یعنی پاشاب پاخانہ کے لےء
*شرعی ضرورت یعنی اپنی مسجد میں جمعہ کی نماز نہ ہوتی ہوں تو دوسری مسجد جانے کے لےء
*اضطراری ضرورت یعنی مسجد گرگیء یا کوی ظالم مسجد سے زبردستی نکال دے
مزید دینی وشرعی مسائل کےلےء رابطہ کریں
*عبدالقیوم شاکرالقاسمی*
امام وخطیب مسجد اسلامیہ
جنرل سکریٹری جمعیۃ دینی تعلیمی بورڈ وخادم دارالعلوم سعیدیہ مالاپلی نظام آباد
09/03/2026
_**ﺑِﺴْـــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِیم
*المسئلۃ الشرعیۃ**
*رمضان المبارک* . (20)
اعتکاف کے صحیح ہونے کے لےء درج ذیل شرائط پاے جانا ضروری ہے
مسلمان ہونا
عاقل وبالغ ہونا
نیت ہونا
مسجد میں پانچ وقت کی نماز ہونا
روزہ دار ہونا
ناپاک حالت سے پاک ہونا
ؓمزید دینی وشرعی مسائل کے لےء رابطہ کریں
*عبدالقیوم شاکرالقاسمی*
امام وخطیب مسجد اسلامیہ
جنرل سکریٹری جمعیۃ دینی تعلیمی بورڈ نظام آباد
08/03/2026
_**ﺑِﺴْـــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِیم
*المسئلۃ الشرعیۃ**
*رمضان المبارک* . (19)
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مردوں کے لےء مسجد میں اعتکاف کرنا سنت موکدہ علی الکفایہ ہے آبادی میں سے کسی ایک نے بھی اس سنت کو ادانہ کیا تو پوری بستی والے تارک سنت کے گنہگار ہوں گے
مزہد دینی وشرعی مسائل کے لےء رابطہ کریں
*عبدالقیوم شاکرالقاسمی*
امام وخطیب مسجد اسلامیہ
جنرل سکریٹری جمعیۃ دینی تعلیمی بورڈ وخادم دارالعلوم سعیدیہ مالاپلی نظام آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Nizamabad
503001