10/08/2026
بزم سخن کا یہ مقابلہ امید سے زیادہ کامیاب رہا. بہترین اشعار پڑھنے کو ملے. افسوس یہی رہا کہ کمنٹ کرنے والوں نے دوسروں کے پوسٹ کو لائک نہیں کیا نتیجہ یہ ہوا کہ کئی اچھے اشعار کم لائک کی وجہ سے پیچھے رہ گئے. سب سے زیادہ آٹھ لائک والا شعر کچھ اس طرح ہونا چاہیے تھا
زندگی زندہ دلی کا نام ہے
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
جب کہ ایک اور سات لائک والا شعر غلط ٹائپ ہونے کی وجہ سے چھوٹ گیا شعر اس طرح ہونا چاہیے تھا
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
کچھ اشعار تو بہت ہی اچھے تھے مگر ان پر کوئی لائک نہیں تھا.. اس لیے شامل نہیں کیا گیا.
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ صرف لائک کرنے سے ہی کوئی شعر اچھا نہیں بن جاتا بلکہ اسے عروض کی کسوٹی سے گذرنا پڑتا ہے..
اس بار کم سے کم 6 لائک والوں کو مقابلے کے نتیجے میں شامل کیا گیا.
پہلی کوشش تھی.
07/08/2026
06/08/2026
05/08/2026
04/08/2026
03/08/2026