Follow the KHANQAHE AKHLAQIYA SIMRA SHARIF channel on WhatsApp:
Akhlaquia Educational Trust
Simra
17/08/2025
29/12/2023
پاسبان اہل سنت گلشن اخلاقیہ
ہے نشان دین و ملت گلشن اخلاقیہ
ملت اسلامیہ نامی ادارہ پہ ہے خوب
آپکی نظر عنایت گلشن اخلاقیہ
تیری ہمت سے ہے باغ آمنہ اسلامیہ
اے بہار باغ جنت گلشن اخلاقیہ
تیری آغوش محبت میں جو کوئی آگیا
تونے کی اسکی ضیافت گلشن اخلاقیہ
مسلک احمد رضا کی مرحبا اس دہر میں
تو نے فرمائی اشاعت گلشن اخلاقیہ
ثیرے علم و فضل کا سورج نہ ڈو بے گا کبھی
تو ہے اخلاقی کرامت گلشنِ اخلاقیہ
گلشنِ علم و ادب کا تو شگفتہ ہے کنول
ہر طرف تیری ہے نکہت گلشنِ اخلاقیہ
مژدہ جان فزا سنتا ہے جب خدمات کا
جھوم جاتا ہے یہ نعمت گلشن اخلاقیہ
13/04/2023
06/12/2022
25/09/2022
KHURSAHA SHARIF
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Muzaffarpur
URDU