18/05/2026
خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں
Madarsa Syedna Husain
18/05/2026
خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں
07/05/2026
مدرسہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ منصورپور
Addmission open
Please Hurry up
16/03/2026
مظفرنگر و اطراف کے لیے
08/03/2026
مدرسہ سیدنا حسین(رضی اللہ عنہ ) منصورپور
آج ان شاءاللہ مدرسہ میں قرآن کریم کا پہلا دور مکمل ہو رہا ہے جو کہ مفتی حماد صاحب منصورپوری دامت برکاتہم العالیہ نے مکمل کیا ہے
ان شاءاللہ 9/30 پر مفتی صاحب ہی دعاء بھی فرمائیں گے
24/02/2026
اس رمضان آپ تعاون کرتے وقت ادارے کو ضرور یاد رکھیں
جزاکم اللہ خیرا
26/01/2026
آج 26 جنوری جشن یوم جمہوریہ کے عنوان سے سیدنا حسین کیمپس میں تمام شعبہ جات کی جانب مختصر پروگرام پیش کیے گئے
پروگرام کی صدارت حضرت مولانا سید حسیب صاحب ندوی دامت برکاتہم العالیہ نے فرمائ
پروگرام کی چند تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں
11/12/2025
آج کا دن موسم سرما کا آغاز ثابت ہوا
سخت ترین سرد لہر اور اندھا کردینے والی دھند کے درمیان وقت کی پابندی کے ساتھ آنے والے تمام طلبہ و اساتذہ کو ادارہ سلام پیش کرتا ہے
صباح الخیر 🌹
01/12/2025
الحمدللہ 29 نومبر بروز سنیچر اقلیتی اسکول وکاس منچ مظفرنگر Alpsankhiyak School Vikas Manch کی جانب سے منعقد ایک پروگرام میں سیدنا حسین جونئیر ہائی اسکول منصورپور کے بچوں کو اسکول میں اچھے نمبرات حاصل کرنے پر انعام سے نوازا گیا
اس موقع پر مینجر اسکول مولانا انعام قاسمی ندوی دامت برکاتہم بھی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام میں تشریف فرما رہے
انعام حاصل کرنے والے طالب علم
1عبد الاحد ابن محمد فاروق منصورپوری
2 صادقہ بنت محمد زاہد بھٹوڑا
ادارہ دونوں بچوں کو ان کی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہے