Madarsa Rizvia Faiz Ul Uloom

Madarsa Rizvia Faiz Ul Uloom Dharan Kalaban Faizabad
اسلامی دینی و عصری تعلیم کا معتبر ادارہ

10/09/2026
الحمدللہ رب العالمین!الجامعة الأزهر الشریف سے چار سالہ علمی سفر کی تکمیل ہوئی۔ تخصص فی العقیدہ والفلسفہ اور تخصص فی الحد...
10/09/2026

الحمدللہ رب العالمین!
الجامعة الأزهر الشریف سے چار سالہ علمی سفر کی تکمیل ہوئی۔ تخصص فی العقیدہ والفلسفہ اور تخصص فی الحدیث والتفسیر کی تکمیل میرے لیے محض ایک تعلیمی مرحلے کا اختتام نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔
یہ کامیابی صرف میری محنت کا ثمر نہیں، بلکہ سب سے بڑھ کر والدین کی دعاؤں، قربانیوں اور محبتوں اور اساتذۂ کرام کی محنت، شفقت اور رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ میں اپنے تمام محسنین کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس علم کو نافع بنائے، عمل کی توفیق عطا فرمائے اور دین و ملت کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔
الحمدللہ على تمام النعمة، والحمدلله دائماً وأبداً۔

29/08/2026
27/08/2026

بہت اہم پیغام غلامان مصطفیٰ کے نام

25/08/2026

حضرت علامہ مولانا مفتی محمد یوسف رضا مصباحی صاحب کا عوام کلابن کے نام ایک اہم پیغام

23/08/2026

ایک اہم پیغام غلامان مصطفیٰ کے نام

Address

Dharan Kalaban Faizabad Mendhar
Mendhar
185211

Telephone

+919596604504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Rizvia Faiz Ul Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madarsa Rizvia Faiz Ul Uloom:

Shortcuts

Share