07/09/2022
اعلان
آپ حضرات کو اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ کل بتاریخ 8 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز ظہر سے عصر تک محلہ بھٹّی ممتاز احمد صاحب کے مکان پر مستورات کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں مدرسہ جامعہ الزاہدات خیرآباد کی معلمہ کا خطاب ہوگا
آپ حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے گھر کی عورتوں کو پروگرام میں شرکت کی درخواست کریں
*منجانب* *: انجمن اصلاح المسلمین ولید پور مئو*