19/08/2026
`کسی کی پردہ پوشی کریں، اللہ آپ کی پردہ پوشی فرمائے گا۔`
دوسروں کے عیوب تلاش کرنے کے بجائے ان کی اصلاح اور عزت کی حفاظت کریں۔ مسلمان اپنے بھائی کی عزت کا محافظ ہوتا ہے، اس کے عیب کا تاجر نہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ»
"جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے، اللہ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔"
(صحیح مسلم)
اے اللہ! ہمارے عیوب کی پردہ پوشی فرما، ہمیں دوسروں کے عیوب اچھالنے سے بچا، اور ہمیں پوری انسانیت کے لیے خیرخواہ بنا۔
آمین
Follow ارشاد الراشدين's WhatsApp channel. السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته.
ارشاد الراشدين میں آپ سب کو أَهْلًا وَسَهْلًا🌙
یہ چینل تلاوتِ قرآن، اسلامی نصیحتوں، اسلامک کوئز اور روح کو سکون دینے والے پیغامات کے لیے بنایا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے، سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲۔
جزاکم اللہ خیراً۔۔
توجہ فرمائیے 👇
کبھی کسی پوسٹ کے بارے میں کچھ بتانا ہو اس لنک پر کلک کریں شکریہ۔۔۔
Message Abu Areeba on WhatsApp. https://wa.me/919149969705
Follow the ارشاد الراشدين WhatsApp channel and share it with your friends and on your status 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbCA33x8qIzxHNBG0p3z. Join 1.1K followers for the latest updates.