Jamia moaaz ibn jabal ramuniya parbatta bisfi Madhubani

Jamia moaaz ibn jabal ramuniya parbatta bisfi Madhubani

Share

video photo

19/03/2026

جامعہ معاذ ابن جبل میں سیشن 2026 کے لئے داخلہ کا اعلان

خواہش مند طالبات و سرپرست جلد رابطہ قائم کریں

مدھوبنی ضلع کے بسفی بلاک کے تحت رمونیا پربتا گاؤں میں واقع دینی و عصری تعلیمی ادارہ جامعہ معاذ ابن جبل میں تعلیمی سیشن 2026 کے لیے داخلہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ادارہ انتظامیہ کے مطابق ناظرہ قرآن، حفظ قرآن، اردو، عربی اور عصری تعلیم کے مختلف شعبوں میں طالبات سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

جاری اعلامیہ کے مطابق داخلہ کی آخری تاریخ 18 فروری 2026 (30 شعبان المعظم) مقرر کی گئی ہے۔ تمام درجات میں داخلہ، اہلیت کی جانچ کے لیے امتحان کے بعد میرٹ کی بنیاد پر دیا جائے گا۔ داخلہ کی خواہش مند طالبات کو آدھار کارڈ، پاسپورٹ سائز تصویر اور سابقہ تعلیمی اسناد ساتھ لانا لازمی ہوگا۔

ادارہ انتظامیہ نے بتایا کہ جامعہ میں ابتدائی جماعت (ناظرہ قرآن) سے لے کر اعلیٰ درجات تک معیاری دینی و عصری تعلیم کا مکمل نظم ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ طالبات کی اخلاقی و اسلامی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ جامعہ کی امتیازی خصوصیات میں تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی، عربی بول چال پر خصوصی توجہ، حفظ و ناظرہ کے ساتھ تجوید و ترجمۂ قرآن کی تعلیم، جدید طرز تعلیم، ہوسٹل کا بہترین انتظام اور سی سی ٹی وی نگرانی شامل ہے۔

انتظامیہ کے مطابق داخلہ کا عمل جاری ہے اور خواہش مند طالبات و سرپرست جلد از جلد رابطہ قائم کریں، کیونکہ نشستیں محدود ہیں۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

رابطہ نمبر:
8676802782, 6287652572, 9534806311, 9625613749

19/03/2026

With Urdu News Bihar اردو نیوز بہار – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

19/03/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Madhubani?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Ramuniya Parbatta Bisfi Madhubani
Madhubani
847122