Nabi

Nabi

Share

Aalam Khan & mr malik

11/12/2021

زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے یہ زمانہ ہم سے
اُن سے کہہ دو کہ حسن نہ سہی، دل تو ہم بھی رکھتے ہیں"

16/07/2021
28/04/2021

’’اپنی شاعری کاجتنا منکر میں ہوں، اتنا منکر میرا کوئی بدترین دشمن بھی نہ ہوگا۔ کبھی کبھی تومجھے اپنی شاعری بری، بے تکی لگتی ہے... اس لیے اب تک میرا کوئی مجموعہ شائع نہیں ہوا... اور جب تک خدا ہی شائع نہیں کرائے گا اس وقت تک شائع ہوگا بھی نہیں۔‘‘

11/03/2021

ایسے ہی تمہیں وہم ہے کے افلاک نشیں ہیں
تم لوگ بڑے لوگ ہو,ہم خاک نشیں ہیں۔

04/03/2021

حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں،
زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں،

تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے،
راستَہ ہی ہے چَلو تَبدِیل کِیے دیتے ہیں،

آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ بُلاؤ،
آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں،

ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو،...
تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہیں...!

🖋✏

20/09/2019

Hello dosto kese ho ap sab

Photos from Nabi's post 07/01/2019

الله للله

20/11/2018

👏Aa gaye #*&👌hansam booy 🥀🥀

30/10/2018

مے خودا کی نزرو مے بہی گونےہ گار ہوتا ہو
جب وہ اجنبی موزہ سجدو مے بہی یاد آتی ہے

Photos from Nabi's post 30/10/2018

ہرام سے اللہ پاک ہماری ہیفازت فرماےامیین

05/05/2018

Mohobat kaya cheez he dosto
Pileez zarur batyen🥀

Want your school to be the top-listed School/college in Ludhiana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Ludhiana

Opening Hours

9am - 5pm