28/04/2026
حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتہم شارجہ کے حاکم ڈاکٹر سلطان القاسمی کے ہمراہ ۔
This is an unofficial account managed by one of the alumni of Darul Uloom Nadwatul Ulama, Lucknow, Uttar Pradesh, INDIA
28/04/2026
حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتہم شارجہ کے حاکم ڈاکٹر سلطان القاسمی کے ہمراہ ۔
انتقال پر ملال
کارگزار مہتمم ندوة العلماء لکھنؤ لسان ندوہ حضرت مولانا عبدالعزیز خلیفہ ندوی بھٹکلی کی ہمشیرہ کا کچھ دیر پہلے بھٹکل میں انتقال ہوگیا یے😥😥
انا اللـه وانا الیـہ راجعـون
افسوسناک خبر
دارالعلوم ندوۃ العلماء کے مؤقر استاذ جناب مولانا نذیر احمد صاحب ندوی کا انتقال ہوگیا ہے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
14/05/2025
Nadwa Menu
12/05/2025
بڑی مسرت کی بات ہے کہ الحمد للہ اب کتب خانہ علامہ شبلی نعمانی ندوۃ العلماء لکھنؤ ڈیجیٹل ہوگیا ہے۔ اب آپ محض اس ویب سائیٹ library.nadwa.in پر جا کر یا دیے گئے QR Code کو اسکین کر کے کسی بھی کتاب کی تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں۔
Link: www.library.nadwa.in
28/02/2025
Check out your result by clicking on this link 👇
نتیجہ امتحان سالانہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ 1446ھ مطابق 2025ء
سید مصطفی رفاعی جیلانی رحمہ اللہ خلیفہ حضرت مولانا سید ابو الحسن على حسنى ندوی رحمۃ اللہ علیہ کا آج وصال ہو گیا۔
اللہ غریق رحمت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے.
إنا لله وإنا إليه راجعون
15/01/2025
آہ مولانا جعفر مسعود حسنی صاحب
انا للہ وانا الیہ راجعون
دل پارہ پارہ ہے، مگر قضائے الہی کے آگے سر نگوں ہیں 😭🥺
دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث ثانی علامہ قمرالدین صاحب گورکھپوری کا انتقال ہوگیا ہے.
إنا لله وإنا إليه راجعون
غمناک خبر
استاد محترم حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی دامت برکاتہم محدث دارالعلوم دیوبند کی اہلیہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہوگئیں!
إنا لله و إنا إليه راجعون
مولانا علاءالدین ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے والد محترم کا انتقال ہوگیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
| Monday | 7:30am - 1:15pm |
| Tuesday | 7:30am - 1:15pm |
| Wednesday | 7:30am - 1:15pm |
| Thursday | 7:30am - 1:15pm |
| Saturday | 7:30am - 1:15pm |
| Sunday | 7:30am - 1:15pm |