Government Elementary School Dhoke Hajal

Government Elementary School Dhoke Hajal Government Elementary School Dhoke Hajal laiti Teh. Lawa distt talagang punjab
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈھوک حجال لیٹی تحصیل لاوہ ضلع چکوال

🛟 Rescue 1222Training session Govt. Elementary School Dhoke Hajal Laiti Markaz kot Qazi Sir izhar Ul Haq @ Rescue @ 1122...
19/05/2026

🛟 Rescue 1222
Training session
Govt. Elementary School Dhoke Hajal Laiti
Markaz kot Qazi
Sir izhar Ul Haq
@ Rescue
@ 1122
@ Govt. Elementary School
@ Dhoke Hajal Laiti @ Markaz kot Qazi

طلباء کے لئے ہدایاتسرکاری سکول معیاری سکول کم خرچ میں بہترین تربیت اور عمدہ پڑھائی ۔اعتماد کا دوسرا نام
21/04/2026

طلباء کے لئے ہدایات
سرکاری سکول معیاری سکول
کم خرچ میں بہترین تربیت اور عمدہ پڑھائی ۔
اعتماد کا دوسرا نام

محدود نشستوں پر داخلے کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لئے بہتر فیصلہ کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔کیونکہ ...
15/04/2026

محدود نشستوں پر داخلے کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لئے بہتر فیصلہ کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔
کیونکہ گیا وقت پھر ہاتھ ✋ نہیں آتا ۔
آج کا بہترین فیصلہ بچے کا بہترین مستقبل ثابت ہو سکتا ہے ۔
اپنی ترجیحات میں اک دفعہ ضرور ہمارے سکول کو بھی شامل کریں ۔
ان شاءاللہ آپ کو اپنے فیصلے پر ہمیشہ ناز رہے گا۔
کم خرچ ، بالا نشین







الحمدللہ انتہائی مشکل حالات کے باوجود محکمہ تعلیم ضلع تلہ گنگ اور صوبہ پنجاب کی زیرِ نگرانی ترقی کے سفر کو طے کرتا آپ کا...
14/04/2026

الحمدللہ
انتہائی مشکل حالات کے باوجود محکمہ تعلیم ضلع تلہ گنگ اور صوبہ پنجاب کی زیرِ نگرانی ترقی کے سفر کو طے کرتا آپ کا اپنا گورنمنٹ ادارہ

پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے جبکہ پیر تا جمعرات باقاعدہ اوقات کار کے مطابق تدریسی سرگرمی...
01/04/2026

پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے جبکہ پیر تا جمعرات باقاعدہ اوقات کار کے مطابق تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

Address

Lawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Elementary School Dhoke Hajal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share