پروگرام جشن فرید
Unite Muslim Mission
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unite Muslim Mission, Kurnool.
پاکپتن شریف دربار سےبراہ راست
780 ویں سالانہ 15 روزہ عرس مبارک کی پانچویں دن کی رسم و ختم شریف و تقسیم تبرکات
#بدست مبارک
#حضرت دیوان مودود چشتی سجادہ نشین درگاہ مقدسہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکر
27/01/2022
प्यारे आका सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के घर वालों में से जब कोई बीमार होता तो हुजूर सल्लल्लाहू अलैही वसल्लम मुअव्व़ज़ात यानी सूरह ए फलक और सूरह ए नास पढ़ कर उस पर दम फरमाते (मुस्लिम शरीफ)
27/01/2022
اندھیرا ختم نہ ہوتا کبھی زمانے سے
جمال یار کا جلوہ اگر نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔
02/01/2022
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH The House OF ALLAH.....
In 1988
23/02/2021
السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ !!!
بسم اللہ الرحمن الرحیم !!شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا نہایت رحم والا ہے !!
پیارے دوستو ہر وقت آپ اللہ کا شکر ادا کیا کرو
ہم میں سے ہر ایک انسان اپنی زندگی کو بہتر سے
بہترین کرنا چاہتا ھے!!
ہر ایک چیز۔ کاحصول اپنی زندگی میں
ممکن بنانا چاہتا ھے!!
نہیں جانتا
کے زندگی میں سب کو سب کچھ نہیں ملتا
سب کچھ کی چاہ .میں اپنا آپ برباد مت کریں
شکر کریں!!
ان نعمتوں پر جو آپکو عطا ہیں
دنیا میں
کوئی ایک انسان ایسا نہیں جس کی زندگی میں دکھ اور تکلیف نہیں ھو!!
لیکن ہر ایک انسان کا اس دکھ کو ہینڈل کرنے کا طریقہ
اسکی شدت کو ختم کر دیتا ھے کبھی بھی کسی دکھ کو اپنی زندگی مت بنائیں. بلکہ
دکھ کو زندگی کا ایک حصہ سمجھ کر
اپنا سفر جاری رکھیں!!
بےشک..میرارب وہ ہے
جومیری اُمید کوٹوٹنےنہیں دیتا!!
خوش رہیں
اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللہ تعالی دنیا جہان کی تمام خوشیاں آپ کو عطا کرے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین !!
28/12/2020
07/12/2018
One Day Sunni Ijtema @ Osmania College Grounds on 13th January 2019.
All are Invited.
21/11/2018
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
518001