14/12/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
جاری سیمینار دارالعلوم وقف دیوبند میں حضرت مولانا سلمان صاحب بجنوری صاحب کے پاس فون ایا کہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی رحمة اللہ علیہ کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ پیچھے بیٹھے ہوئے دہاڑے مار مار کر رو رہے ہیں اللہ تعالی محبوب العلماء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے تمام پوری امت مسلمہ کو صبر جمیل عطا فرمائے نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین