Jameel Ahmad Dar

Jameel Ahmad Dar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jameel Ahmad Dar, Education, https://facebook. com/groups/746720803240193/, Kupwara.

14/12/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
جاری سیمینار دارالعلوم وقف دیوبند میں حضرت مولانا سلمان صاحب بجنوری صاحب کے پاس فون ایا کہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی رحمة اللہ علیہ کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ پیچھے بیٹھے ہوئے دہاڑے مار مار کر رو رہے ہیں اللہ تعالی محبوب العلماء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے تمام پوری امت مسلمہ کو صبر جمیل عطا فرمائے نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

13/12/2025

فقیہِ کشمیر حضرت مفتی مظفر حسین صاحب القاسمی مخدومی دامت برکاتہم العالیہ
سیمینار بعنوان "امام العصر علامہ سیّد محمّد انور شاہ کشمیری صاحب رحمة اللہ علیہ حیات افکار اور خدمات
بمقام دارالعلوم وقف دیوبند

13/12/2025
27/11/2025
24/11/2025
30/08/2025
23/08/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Kupwara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Https://facebook. Com/groups/746720803240193/
Kupwara
193222