Dua 🤞🙏😞
1 Muslim
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 1 Muslim, Kulgam.
درخواست ہے کہ،
قرآنی تعلیمات اور صحیح احادیث پر مشتمل دینی پیغامات کے ہمارے اس سلسلے کو محض الله کی رضا کے لئے اپنے اپنے حلقوں، سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں پُروموٹ کرکے قرآن و سنت کی تبلیغ اور اصلاح معاشرہ میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں.
جزاکُم الله خیرا 🤲
Sabr ur nimaz
❤️ ❤✍️
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says:
وَوَصَّيْنَا الْاِ نْسٰنَ بِوَا لِدَيْهِ ۚ حَمَلَتْهُ اُمُّهٗ وَهْنًا عَلٰى وَهْنٍ وَّفِصٰلُهٗ فِيْ عَا مَيْنِ اَنِ اشْكُرْ لِيْ وَلِـوَا لِدَيْكَ ۗ اِلَيَّ الْمَصِيْرُ
"And We have enjoined upon man [care] for his parents. His mother carried him, [increasing her] in weakness upon weakness, and his weaning is in two years. Be grateful to Me and to your parents; to Me is the [final] destination."
( Luqman 31: Verse 14)
وہ جو کہتا تھا بچھڑیں گے نہیں کبھی
آج اسی کی آواز بھی اجنبی ہے
کچھ وعدے وقت پر ٹوٹ جائیں
تو یادیں عمر بھر رلاتی ہیں
17/12/2025
Verse 10
Allah Subhanahu Wa Ta'ala says:
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا وَاَ لْقٰى فِى الْاَ رْضِ رَوَا سِيَ اَنْ تَمِيْدَ بِكُمْ وَبَثَّ فِيْهَا مِنْ كُلِّ دَآ بَّةٍ ۗ وَاَ نْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَ نْۢبَتْنَا فِيْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيْمٍ
"اس نے آسمانوں کو پیدا کیا بغیر ستونوں کے جو تم کو نظر آئیں اُس نے زمین میں پہاڑ جما دیے تاکہ وہ تمہیں لے کر ڈھلک نہ جائے اس نے ہر طرح کے جانور زمین میں پھیلا دیے اور آسمان سے پانی برسایا اور زمین میں قسم قسم کی عمدہ چیزیں اگا دیں"
(Luqman 31: Verse 10)
17/09/2025
ایک شخص بیٹھا رہا میری ہاں کے انتظار میں ....🤭
ایک شخص سالوں میرے ساتھ رہ کر بھی مکر گیا .....😔
15/09/2025
😍
Click here to claim your Sponsored Listing.