21/07/2026
دارالعلوم احمدیہ معراج العلوم، دھرم سنگھوا بازار، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی ایک دینی و تعلیمی ادارہ ہے، جہاں طلبہ کو دینی علوم کے ساتھ اردو، ہندی، انگریزی، ریاضی اور سائنس کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ ادارے کا مقصد نئی نسل کو علم، اخلاق، کردار اور دینی شعور سے آراستہ کرنا ہے۔