Hisab hoga
Arman Khagariawi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arman Khagariawi, Khagaria.
_____ Welcome To My page _____
Is Page Par Hamd, Naat, Nazm, Gazal, Taqreer, Deni Maloomat Wagairah Upload Ki Jati Hain Aap In Sab Chizon k Liye Mere Page Ko Like Kar Sakte hain.
New year 2025 | happy new year
الیکشن جلد آرہے ہیں:
سا جد سر:- ایس پی کو ووٹ دو۔
شکیل بھائی:- کانگریس کو ووٹ دو۔
سہیل بھائی:- بی ایس پی کو ووٹ دیں۔
جنید بھائی:- AIMIM کو ووٹ دیں۔
دونوں بھائیوں کا:- فلانہ کو ووٹ دیں۔
سنیل بجرنگی:- بی جے پی کو ووٹ دیں۔
روہت رام:- بی جے پی کو ووٹ دیں۔
منوج کمار:- بی جے پی کو ووٹ دیں۔
رمیش یادو:- بی جے پی کو ووٹ دیں۔
چار مسلمان ایک سمت میں اسی وقت چل سکتے ہیں جب پانچواں کندھے پر ہو... (یعنی جنازہ)
کڑوا سچ🔥
اندازہ لگائیں کہ ہم سب کی حماقتوں کے نتیجے میں کیا ہونے والا ہے ----
آج ذرا سوچئے، تین طلاق غیر قانونی ہے۔
وجہ لبرل عورتوں کو خوش کرنا
کوئی کچھ نہیں کر سکتا تھا۔
کل برقعہ بند
وجہ ہوگی عورتوں پر مظالم
پھر فجر کی نماز پر پابندی
وجہ غیر مسلموں کی نیند میں خلل
پھر اذان بند
وجہ voice pollution
پھر قربانی بند
وجہ گو کشی
پھر رمضان کے روزے بند
وجہ جسمانی ہراسانی
پھر مدرسہ بند
پھر مساجد بند
پھر حج پر جانا بند
پھر،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
الیکشن میں اس بار بھی ایک سیٹ پر چار چار یا پانچ پانچ مسلم امیدوار کھڑے کرنے ہیں اور سب کو تھوڑا تھوڑا ووٹ دینا ہے کیونکہ سب ہمارے مسلمان بھائی ہوں گے تو سب کو ووٹ ملنا چاہئے اور دوسری طرف اکثریت ہندو صرف بی جے پی کو ووٹ دیں گے اور بی جے پی سیٹ جیتے گی۔
اس طرح پارلیمنٹ میں تمام ممبران پارلیمنٹ ہندو ہوں گے اور وہ جس طرح چاہیں قانون بنائیں گے۔
اور ہم سارا دن کام کریں گے، روزانہ گھر آکر بیوی سے کہو، بس ٹی وی آن کردو۔ دیکھتے ہیں حکومت نے آج کس چیز پر پابندی لگائی ہے۔
بھائی اب آپ جو بھی کہیں لیکن یہ حقیقت ہے۔
آج بہت سے مسلمان اپنی بیٹیوں کو انگلش میڈیم سکولوں میں بھیجتے ہیں، وہاں غیر مسلموں کا انداز دیکھ کر یہ محسوس کرنے لگتے ہیں کہ ہم پر ظلم ہو رہا ہے، ہمیں گھروں میں قید کر دیا گیا ہے۔
مسلمانو ہمارا قرآن ایک ہی ہے۔ ہم سب ایک اللہ کے ماننے والے ہیں، آؤ، ابھی بھی وقت ہے ایک ہو جاؤ۔
اب وقت آ گیا ہے کہ 5 انگلیاں بند کر کے مٹھی بن جائیں۔
جو بھی میری بات سے اتفاق کرتا ہے وہ اس پیغام کو دوسرے مسلمانوں تک پہنچائے اور مسلمانوں کو متحد کرے۔
11/04/2024
Eid Par Shayari | Eid Poetry In Urdu | Eid Mubarak Shayari 2022 | Eid Mubarak Shayari In Hindi Eid Par Shayari | Eid Poetry In Urdu | Eid Mubarak Shayari 2022 | Eid Mubarak Shayari In Hindieid par shayari,eid shayari status,eid shayari,eid mubarak shay...
11/04/2024
عید مبارک
भारत के 25 करोड़ मुसलमान अगर ईद के दिन एक बार में एक व्यक्ति 20 रुपये की कोल्ड-ड्रिंक पीता है तो इजराइल को 500 करोड़ रुपये का फायदा होगा, जबकि ईद के दिन ज्यादातर सभी के घरों पर कोल्ड-ड्रिंक इस्तेमाल की जाती हैं, सभी लोग एक दूसरे के घर जाते हैं यार-दोस्तों, रिश्तेदारों का आना जाना लगा रहता है,
सोचो जब एक टाइम में इजराइल को 500 करोड़ रुपये का फायदा हो रहा है तो पूरे दिन में कितना होगा,अरबों खरबों रुपये और हमारे इसी पैसे से वो हमारे ही फिलिस्तीनी भाईयों पर बम बरसा रहा है,
इसीलिए बुजुर्गाने दीन ने कहा है कि है कि इस ईद पर ना किसी को कोल्ड-ड्रिंक पिलायेंगे और ना ही पियेंगे।
09/04/2024
Only Rs.29
Contact.9608480708
07/04/2024
ईद मुबारकबाद देने के लिए बनवाए अपने नाम का ऐसा मात्र ₹10 में | अभी व्हाट्सएप पर राब्ता करें 9608480708
https://wa.me/919608480708
25/12/2023
.
*سولہ آنلائن بیچیز کے کامیابی کے بعد سترھویں بیچ میں نئے سال کے موقع پر آج سے فری داخلے کا آغاز*
انتہائی مختصر وقت اور بنا فیس کے بالکل فری میں اپنی نوعیت کا منفرد، شاندار اور بیسک سے ایڈوانس لیول تک *"تھرٹی ڈیز انگلش اسپیکنگ اینڈ پرسنلیٹی ڈیولپمینٹ کورس"* بڑے ہی آب و تاب کے ساتھ فرسٹ جنوری 2024 سے باضابطہ طور پر شروع ہونے جا رہا ہے۔
اس ایک ماہ کے کورس میں نہایت ہی مختصر انداز میں *انگریزی بول چال، انگریزی ٹرانسلیشن، انگلش ریڈنگ، انگریزی گرامر، لغات کی کمی، انگریزی میں تقریر کرنے کی مہارت اور آنلائن کلاسیز کی اہمیت* پر پوری توجہ دی جائے گی، انشاء االلہ تعالٰی
اپنے قیمتی اوقات میں سے روزانہ صرف *ایک گھنٹہ* نکال کر بھرپور شوق اور لگن سے، خوب محنت کرکے اس کورس کو کریں ان شاء اللہ العزیز عمر بھر یہ کورس آپ کے لئے بہترین کامیابی کا ذریعہ بنے گا انشااللہ تعالی۔
*کورس میں شرکت کرنے کی ضروری شرائط*
*پہلی شرط* اس فری کورس میں شرکت کرنے کی پہلی شرط یہ ہے کہ سب سے پہلے نیچے دیے گئے ٹیلیگرام گروپ کے لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کریں۔
https://t.me/IIELlearning
*دوسری شرط* اس فری کورس میں شرکت کرنے کی دوسری شرط یہ ہے کہ اس نیچے دیے گئے واٹس ایپ گروپ کے لنک پر کلک کر کے گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/CQrstnc0AVaABxP5UH5uea
*تیسری شرط* اس فری کورس میں شرکت کرنے کی تیسری شرط یہ ہے کہ کورس کے تعلق سے نیچے شیئر کی جانے والی معلوماتی وڈیو کے لنک پر کلک کر کے ضرور پوری وڈیو دیکھیں
https://youtu.be/By1_HAc9Qcw?si=SBpToSZVMfrxU_Tl
*چوتھی اور سب سے اہم شرط* کورس میں شرکت کرنے کی چوتھی اور سب سے اہم شرط یہ ہے کہ اس اعلان کو کم سے کم پانچ واٹس ایپ گروپوں میں شیئر کریں اور پھر اس کا اسکرین شاٹ میرے پرسنل نمبر پر بھیجیں، تبھی ہم آپ کو کورس میں شرکت کی اجازت دیں گے، دیکھیے ہم آپ کے لیے ایک ماہ محنت کرنے والے ہیں اور آپ کو صرف میرے لیے ایک منٹ محنت کرنا ہے، اگر آپ میرے لیے ایک منٹ محنت نہیں کر سکتے ہیں تو بھلا میں آپ کے لیے ایک ماہ کیسے محنت کر سکتا ہوں آپ ہی خود دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں۔ شکریہ خدا حافظ ملتے ہیں لائیو کلاس میں۔
*منجانب: خورشید انور قاسمی*
*رابطہ نمبر 7520007006*
👇👇👇👇👇👇👇👇
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز طلبہ و طالبات! آپ تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فرسٹ جنوری سے فری انگلش اسپیکنگ کورس میں شرکت کے لیے سب سے زیادہ ضروری ہے واٹس ایپ گروپ سے جوائن ہونا، کیونکہ کلاس کے تعلق سے تمام تر جانکاری واٹس ایپ گروپ میں بھیجی جائے گی، جیسے کہ کلاس کس ایپ سے ہوگی، ایپ میں اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے، کلاس روم ائی ڈی کیا ہے، روزانہ کے کلاس کا لنک، کلاس میں پڑھائی جانے والی تمام کتابوں کی پی ڈی ایف فائل، یہ ساری جانکاری واٹس ایپ گروپ میں بھیجی جائے گی جس کا لنک نیچے درج ہے۔
https://chat.whatsapp.com/Ip98UNkesGG9oKSu4FHrlK
بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا چاہتا ہوں۔ آج صبح آٹھ بجے میرا واٹس ایپ بین ہو گیا تھا جس کی وجہ سے آج 25 دسمبر 2023 کو جن لوگوں نے بھی واٹس ایپ گروپ کے لنک پر کلک کیا ہوگا شاید ان کی ریکویسٹ مجھے موصول نہیں ہوئی ہے، اور انہیں واٹس ایپ گروپ میں شرکت کرنے میں کافی پریشانی ہوئی ہوگی لیکن اللہ کے شکر سے آج رات 10 بجے واٹس ایپ اوپن ہو گیا ہے اب کوئی پریشانی نہیں ہوگی لہذا جو لوگ بھی ابھی تک واٹس ایپ گروپ سے نہیں جوڑے ہیں ان سے درخواست ہے کہ بھیجے گئے اور واٹس ایپ گروپ کے لیے لنک پر کلک کر کے گروپ ضرور جوائن کر لیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ لگ بھگ 300 ایسے لوگ ہیں واٹس ایپ گروپ میں شرکت کے لیے جن کی ریکویسٹ مجھے موصول ہوئی ہے لیکن ہم ان کی ریکویسٹ ایکسپٹ نہیں کر رہے ہیں وجہ ہے کہ انہوں نے میرے اعلان کو پانچ واٹس ایپ گروپوں میں شیئر کرنے کی جو شرط تھی وہ پوری نہیں کیے ہیں اسی لیے آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ بھی ان میں سے ہیں تو پلیز آپ شرط پوری کریں تبھی کلاس میں شرکت ممکن ہے، شکریہ خدا حافظ
خورشید انور قاسمی
Musalmano 2 minut meri baat Sun Lo aur Falastini Musalmano ki ase Madad Karo
palestinian woman,palestine al aqsa,palestinian,ramadan palestine,palestinians,isreal and palestine,al aqsa mosque palestine,palestine al aqsa mosque,palestinian mother,palestinian islamic jihad parade,palestine war,support palestinian,al aqsa masjid status,israel and palestine
israel,israel hamas war,israel hamas,hamas israel,israel news,hamas,israel gaza,hamas israel war,hamas attack israel,israel war,israel palestine,hamas vs israel,israel attack,palestine and israel,war in israel,israel hamas war news today,israel palestine war,israel palestine news,israel palestine conflict,israel latest news,war israel,israel at war,hamas attack,hamas rocket attack israel,hamas attacks israel,israel vs palestine
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
851204