ھمارا ملک دو سو سال کے عرصے کی کڑی جدوجہد، جاں فشانی اور قربانیوں کے بعد پندرہ اگست ۱۹۴۷ کو انگریزوں کے چنگل سے آزاد ھوا. آج آزادی کے ستہترواں دن کے پر مسرت موقع پر تمام اھل وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ونیک تمنائیں. مشتاق احمد کریمی، چیئرمین الھلال ایجوکیشنل سوسائٹی کٹیہار، بہار
Al-Hilal Educational Society, Katihar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Hilal Educational Society, Katihar, Katihar.
جامعہ حفصہ بنت عمر حاجی پور پورے آب وتاب کے ساتھ اپنے ہدف عمدہ ومعیاری تعلیم کی طرف گامزن ہے. جمعرات کو اجتماعی انجمن اختتام پزیر ہوئی. آٹھ تاریخ سے پڑھائی جاری ہے. تعلیم کو مزید معیاری بنانے کے لئے ایک محمدی استاذ کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے. اللہ جامعہ کو مزید ترقی عطا کرے.
جامعہ حفصہ بنت عمر زیر نگرانی الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی حاجی پور کٹیہار کی طرف سے تمام مسلمانان عالم و ہند خصوصا بہار وکٹیہار کے مسلمانوں کو عید الاضحی عید قربان کی ڈھیر ساری مبارکبادیاں، ساتھ ہی دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی ہم سب کے لئے خوشیاں لائے اور سب کی پریشانیاں دور فرمائے. آمین. مشتاق احمد کریمی، چیئرمین جامعہ حفصہ بنت عمر حاجی پور. کٹیہار
دوستو! آج نویں ذو الحجہ ھے.آج روزہ رکھیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق آپ کے دو سال کے گناہوں کا کفارہ بنے گا: ایک گزشتہ سال اور دوسرا آئندہ سال.
الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر نگرانی چلنے والے محبوب ادارہ جامعہ حفصہ بنت عمر رض کٹیہار میں اس رواں سال میں چار سو پچاس (450) سے زائد بچیاں تعلیم حاصل کر رھی ہیں. اللہ سے دعا ھے کہ اس موقر ادارے کی دن دونی رات چوگنی ترقی ھوتی رھے. آمین یا رب العالمین.
آپ کا محبوب وقابل اعتماد ادارہ جامعہ حفصہ بنت عمر حاجی پور کٹیہار
06/08/2021
24/05/2018
24/05/2018
Jamia Hafsa bint Umar Hajipur, Katihar
Al-Hilal Educational Society is a non profit social institution, works in Impowerment of back ward people, women & needy persons in education especially.
Click here to claim your Sponsored Listing.