08/03/2026
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
مجلس خبرگان رہبری نے ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کی شہادت کے بعد انقلاب مقدس اسلامی کے تیسرے رہبر کے طور پر حضرت آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای کو انقلاب مقدس اسلامی کا رہبر منتخب کردیا الحمدللہ