20/12/2025
यह सवाल कि “ #ख़ुदा_पहले_क्या_कर_रहा_था ?” बहुत अहम है।
आजकल ऐसे सवाल पूछकर सीधे-साधे लोगों और खास तौर पर बच्चों को उलझाया जाता है।
इसलिए ज़रूरी है कि हम ख़ुद भी सही बात समझें और अपने भाई-बहनों तक पहुँचाएँ, क्योंकि आजकल स्कूलों में भी बच्चों से यही सवाल पूछे जा रहे हैं
یہ سوال کہ “خدا پہلے کیا کر رہا تھا؟” بہت اہم ہے۔
آج کل اسی طرح کے سوالات کر کے سادہ لوگوں، خاص طور پر بچوں کو الجھایا اور بہکایا جاتا ہے۔
اس لیے ضروری ہے کہ ہم خود بھی اس کا درست جواب جانیں اور اپنے بھائی بہنوں تک بھی پہنچائیں، کیونکہ آج کل اسکولوں میں بھی بچوں سے یہی سوال پوچھے جا رہے ہیں۔.
۔