Islam 24x7

Islam 24x7 Welcome to Islam 24x7, one place to all types of Islamic content.

03/08/2026

03/08/2026
27/06/2026

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو !!!
میں دوست پرانا سہی زندہ تو ہوں

تم نے کہا تھا کہ ہر شام تمہارا حال پوچھیں گے
تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی,

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہےکہ محترم اختر حسین زرگر صاحب کے والدِ محترم مرحوم بختاور زرگر صاحب ساکن بگڑانہ جنگ...
25/06/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے

کہ محترم اختر حسین زرگر صاحب کے والدِ محترم مرحوم بختاور زرگر صاحب ساکن بگڑانہ جنگلواڑا آج انتقال فرما گئے ہیں۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2:30 بجے ان کے آبائی گھر پر ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں اور سوگوار خاندان کے غم میں شریک ہوں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Jangalwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam 24x7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share