21/06/2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maktaby abu turab ra, Jammu.
🌹 علمِ نبوی ﷺ کی اشاعت ہمارا مقصد
🌹 علمِ نبوی ﷺ کی اشاعت ہمارا مقصد
📖 قرآنِ کریم | احادیثِ مبارکہ | فقہ | عقائد
🕌 دینی و اصلاحی کتب کا معتبر مرکز
🤲 اہلِ علم اور طلبۂ کرام کی خدمت میں حاضر
🍁 علم، عمل اور اخلاص کا پیغام 🍁
❤️🍁 عرفان حمدانی 🍁❤️
21/06/2026
استاذِ من❤️❤️❤️ کے قیمتی اور نصیحت آموز کلمات۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
"دین پر استقامت رکھو، کیونکہ کامیابی اسی میں ہے۔ اللہ ہمیں حق پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔ 🤲"
الحمدللہ! شاہِ ہمدان (رحمۃ اللہ علیہ) دارالعلوم ترال زیارت شریف بابا ریشی (رحمتہ اللہ علیہ) اور سیر و تفریح کا خوبصورت موقع ملا۔ اللہ تعالیٰ اس عظیم دینی ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے اور ہمیں دینِ اسلام کی صحیح سمجھ نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲📖🕌
اپنے بچوں کو نیک صحبت دیں، کیونکہ اچھی صحبت کردار بناتی ہے اور بری صحبت کردار بگاڑ دیتی ہے
ZUBAAN KI HIFAZAT KARNA KITNA ZAROORI HAI....more
10/06/2026
گناہ کرنے پر عذاب کیوں نہیں