شاہ ہمدان اسلامیہ مڈل اسکول نوشہرہ بارہمولہ کشمیر

  • Home
  • شاہ ہمدان اسلامیہ مڈل اسکول نوشہرہ بارہمولہ کشمیر

شاہ ہمدان اسلامیہ مڈل اسکول نوشہرہ بارہمولہ کشمیر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شاہ ہمدان اسلامیہ مڈل اسکول نوشہرہ بارہمولہ کشمیر, Education, Main Market Nowshera zone Boniyar Baramulla j&K, .

  schools fee
15/05/2020

schools fee

Instructions regarding fee charge
14/05/2020

Instructions regarding fee charge

Popular slogan now a day's, No school No fee.on what  2.5 lakh private teacher's, will servive then.Think about it
12/05/2020

Popular slogan now a day's, No school No fee.on what 2.5 lakh private teacher's, will servive then.Think about it

 # Send on School Parents Whatsap Group. As soon as Possible !!!
05/05/2020

# Send on School Parents Whatsap Group.
As soon as Possible !!!

04/05/2020

ماسٹر صاحب بچے کو بڑی جان مار کے حساب سکھا رھے تھے. وہ ریاضی کے ٹیچر تھے. اُنھوں نے بچے کو اچھی طرح سمجھایا کہ دو جمع دو چار ہوتے ہیں-

مثال دیتے ہوئے انھوں نے اسے سمجھایا کہ یوں سمجھو کہ میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئے. ..پھر دو کبوتر دئے...تو تمھارے پاس کل کتنے کبوتر ہو گئے؟

بچے نے اپنے ماتھے پہ آئے ہوئے silky بالوں کو ایک ادا سے پیچھے کرتے ہوئے جواب دیاکہ
ماسٹر جی "پانچ"

ماسٹر صاحب نے اسے دو پنسلیں دیں اور پوچھا کہ یہ کتنی ھوئیں؟
بچے نے جواب دیا کہ دو،
پھر دو پنسلیں پکڑا کر پوچھا کہ اب کتنی ہوئیں؟
"چار" بچے نے جواب دیا.

ماسٹر صاحب نے ایک لمبی سانس لی جو اُن کے اطمینان اور سکون کی کی علامت تھی.....
پھر دوبارہ پوچھا...

اچھا اب بتاؤ کہ فرض کرو کہ میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئیے پھر دو کبوتر دیئے تو کُل کتنے ہو گئے....؟ "پانچ" بچے نے فورًا جواب دیا.

ماسٹر صاحب جو سوال کرنے کے بعد کرسی سیدھی کر کے بیٹھنے کی کوشش کر رہے تھے اس زور سے بدکے کہ کرسی سمیت گرتے گرتے بچے......
اؤ احمق‘‘‘پنسلیں دو اور دو "4" ہوتی ھیں تو کبوتر دو اور دو "5" کیوں ہوتے ہیں ؟

اُنھوں نے رونے والی آواز میں پوچھا...

ماسٹر جی ایک کبوتر میرے پاس پہلے سے ہی ہے" بچے نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔

ھم مسلمان تو ہو گئے مگر کچھ کبوتر ھم اپنے آباؤ اجداد سے لےآئے ہیں اور کچھ معاشرے سے لے لئے ہیں.
اسی لئے جب قرآن کی بات سنتے ہیں تو سبحان اللّہ بھی کہتے ہیں،

جب حدیث نبوی سنتے ہیں تو درود بھی پڑھتے ہیں،

مگر جب عمل کی باری آتی ہے تو باپ دادا اور معاشرے والا کبوتر نکال لیتے ہیں۔

03/05/2020

Zoom App ( DisAdvantages)

03/05/2020

1st pry Maths
"Comparision of objects"

کل رات سے process جاری ہے۔sorry we are not able to upload lectures on youtube channel due to slow net, even we will keep...
02/05/2020

کل رات سے process جاری ہے۔
sorry we are not able to upload lectures on youtube channel due to slow net, even we will keep trying !!!!

Important Notice
01/05/2020

Important Notice

Address

Main Market Nowshera Zone Boniyar Baramulla J&K

193122

Telephone

+919622528477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہ ہمدان اسلامیہ مڈل اسکول نوشہرہ بارہمولہ کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to شاہ ہمدان اسلامیہ مڈل اسکول نوشہرہ بارہمولہ کشمیر:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share