Madarsa Naimia Zafar-Ul-Uloom s/2L/29223

Madarsa Naimia Zafar-Ul-Uloom s/2L/29223 قائم شدہ 1961

18/05/2018
مدرسہ نعیمیہ ظفر العلوم کا رمضان المبارک 2018ء کا کیلینڈر حاضر ہے
04/05/2018

مدرسہ نعیمیہ ظفر العلوم کا رمضان المبارک 2018ء کا کیلینڈر حاضر ہے

URS E HUZUR FIDA E MILLAt Aap sabko mobarak ho
20/03/2018

URS E HUZUR FIDA E MILLAt
Aap sabko mobarak ho

07/01/2018

ہائے افسوس مخدومہ میری ماں نہ رہی
آنکھیں پر نم ہے کے تسکین دل و جاں نہ رہی

*جشن غؤث اعظم*
بموقعہ۔ *عرس مخدومہ اہلسنت زوجہ فدائے ملت* علیھم الرحمتہ
بمقام۔
خانقاہ عالیہ نعیمیہ قادریہ اسلامپور دبراجپور مغربی بنگال
بتاریخ۔ 11 جنوری 2018ء مطابق 24 ربیع الثانی 1439ھ

👈 زیر سرپرستی

۔پیرطریقت آفتاب نعیمیت نبیرہ حضور صدرالافاضل
حضور ناصر ملت حضرت علامہ و مولانا سید عظیم الدین احمد نعیمی صاحب قبلہ
سجادہ نشین خانقاہ عالیہ نعیمیہ اسلام پور

زیر صدارت 👈 و خصوصی خطاب

پیر طریقت نبیرہ حضور صدرالافاضل حضور نجم العلماء
حضرت علامہ سید نظام الدین نجم نعیمئ
صاحب مرادآبادی ثم اسلامپوری

👈بنگلہ خطیب

حضرت علامہ مفتی نیاز احمد رضوی صاحب کولکاتہ

👈حضرت علامہ و مولانا منیر الدین رضوی دیوگھر

👈حضرت مولانا عبد الصمد نعیمئ مدرس مدرسہ نعیمیہ اسلام پور

👈حضرت قاری احمد رضا قادری نعیمئ مدرس مدرسہ نعیمیہ اسلام پور

شاعر اسلام👈 قاری امتیاز نعیمی جامعی کلکتہ

شاعر اسلام👈 قاری حبیب اللہ نعیمئ مدھوپور

مداح رسول👈 محمد نور الدین نعیمئ پنڈیشور

زیر نقابت ۔ حضرت👈 مولانا ظفر عالم رضوی راج نگر

نوٹ۔
اس جلسہ میں مقامی علماء کرام و شعراء کرام بھی شریک جلسہ ہونگے انشاءاللہ

نوٹ۔
قل شریف رات 12 بجکر 20 منٹ پر ہوگا

منجانب ۔
صدرالافاضل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مغربی بنگال الہند

19/11/2017
سرزمین مغربی بنگال میں خانقاہ عالیہ قادریہ نعیمیہ اسلام پور دبراجپور کے زیر اہتمام ایک روزہ خزائن العرفان کانفرنس بموقعہ...
24/10/2017

سرزمین مغربی بنگال میں
خانقاہ عالیہ قادریہ نعیمیہ اسلام پور دبراجپور کے زیر اہتمام
ایک روزہ خزائن العرفان کانفرنس
بموقعہ 46 واں سالانہ عرس حضور صدرالعلماء علیہ الرحمتہ
بیادگار ۔ اولاد رسول جانشین علوم صدرالافاضل صدرالعلماء حضرت علامہ مفتی سید ظفر الدین احمد نعیمئ علیہ الرحمتہ مرادآبادی

شرکت فرماکر فیضان نعیمئ قادری سے مستفیض ہوں

Please share to all group and friends
01/06/2017

Please share to all group and friends

مدرسہ نعیمیہ ظفر العلوم کی جانب سے آپ سبکو رمضان شریف کی مبارکباد ۔مدرسہ نعیمیہ ظفر العلوم الحمداللہ اسلامپور دبراجپور م...
29/05/2017

مدرسہ نعیمیہ ظفر العلوم کی جانب سے آپ سبکو رمضان شریف کی مبارکباد ۔
مدرسہ نعیمیہ ظفر العلوم الحمداللہ اسلامپور دبراجپور میں اپنی مرکزی شان کا حامل جماعت اہلسنت کا ادارہ ہے جو 1961ء سے اب تک تعلیمات حضور صدرالافاضل اور مسلک اعلحضرت کی اشاعت و ترویج کی ذمہ داری کو بحسن خوبی انجام دے رہا ہے اور باغیان مسلک اعلحضرت کی و دیوبندیت وہابیت کی تردید میں شب و روز سرگرداں ہے ۔
آپ اہل خیر حضرات سے التماس ہے کہ رمضان المبارک کے پر بہار موسم میں مدرسہ نعیمیہ ظفر العلوم کو یاد رکھیں اور صدقات ۔ عطیات ۔ فطرات ۔ و زکات سے مدرسہ ھزآ کو یاد رکھیں مزید اپنے مرحومین کے نام سے تعمیری کام میں حصہ لیکر آخرت کی کاشتکاری کریں ۔
پروردگار عالم ہمیں دین کے قلعوں کی خوب خوب خدمت کی توفیق عطاء فرمائے آمین بجاہ سیدالمرسلین

🌹🌹DASTAAR MUFTIYAT MOBARAK HO 🌹🌹Nabira e Huzur SADRUL AFAZIL Hazrat allama syed Bakhtiyaruddin Naimi Shibli miya sb Qibl...
07/05/2017

🌹🌹DASTAAR MUFTIYAT MOBARAK HO 🌹🌹
Nabira e Huzur SADRUL AFAZIL Hazrat allama syed Bakhtiyaruddin Naimi Shibli miya sb Qibla ko
DAstar iFtA mObArAk hO

07/02/2017

26 February 2017 ko peerani ammi ka URS E CHEHALLUM sharif hai zada se zada tadaad mai shirkat farmai

24/11/2016

Address

Islampur
Islampur
7331123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Naimia Zafar-Ul-Uloom s/2L/29223 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category