18/08/2026
*سورۃ الاخلاص قرآن مجید کا ایک تہائی حصّہ!*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم* نے اپنے صحابہ سے فرمایا:
کیا تم میں سے کسی کے لیے یہ ممکن نہیں کہ قرآن کا ایک تہائی حصہ ایک رات میں پڑھا کرے؟ صحابہ کو یہ عمل بڑا مشکل معلوم ہوا اور انہوں نے عرض کیا *یا رسول اللہ ﷺ !* ہم میں سے کون اس کی طاقت رکھتا ہے *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم* نے اس پر فرمایا کہ *«الواحد الصمد» ( یعنی «قل هو الله أحد» )* قرآن مجید کا ایک تہائی حصہ ہے
*صحیح بخاری 5015*
*_3 مرتبہ پڑھ کر ری اکٹ کردیں اور ایک قرآن مجید پڑھنے کا ثواب حاصل کریں🫀🥹🌸_*
`Done:)`??
Yes ❤️🥰
No 🫠🥺
`