18/09/2026
آفتاب حشر سے کیوں ہو پریشانی مجھے
مل گیا ہے دامن محبوب سبحانی مجھے
ایک ہرا جھنڈا بھی اپنے ساتھ لاؤں گا ابھی
وہ دوبارہ دیں اگر حکم جہاں بانی مجھے
الحمدللہ مدرسہ محمدیہ ضیائے حسنین کا لب سڑک، دوسرے راستہ سے براہ راست پرچم پیران پیر رضی اللہ عنہ لہراتا ہوا راہ گیروں کی نگاہوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔
18/09/26