25/04/2020
قابل احترام والدین
اسلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صبح 00: 10 سے 00: 01 بجے تک اسکول انتظامیہ کا دفتر کھلا رہتا ہے۔
تو براہ کرم اسکول آئیں اور اپنے بچوں کی ماہانہ اور پرانی ادائیگی جمع کروائیں
شکریہ 😊
بحکم: پرنسپل کیمبرج کینٹ پبلک اسکول