مدرسہ جامعہ عربیہ سیوانگر تحت پٹن چیرو حیدرباآد

  • Home
  • India
  • Hyderabad
  • مدرسہ جامعہ عربیہ سیوانگر تحت پٹن چیرو حیدرباآد

مدرسہ جامعہ عربیہ سیوانگر تحت پٹن چیرو حیدرباآد تعلیم

20/08/2026

#دینی تعلیمی بورڈ تلنگانااندھرا

20/08/2026
میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Mohd Sohail, Hafeez Khan, Mdumar Umar
20/08/2026

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Mohd Sohail, Hafeez Khan, Mdumar Umar

18/08/2026

سب سے زیادہ انگیج ہونے اور میری ہفتہ وار انگیجمنٹ لسٹ کا حصہ بننے کا شکریہ! 🎉 Shaik Tayyab, Arif Khan

🇮🇳 جامعہ عربیہ سیوا نگر ٹرسٹ میں عظیم الشان جشنِ یومِ آزادیجامعہ عربیہ سیوا نگر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام جشنِ یومِ آزادی کے م...
15/08/2026

🇮🇳 جامعہ عربیہ سیوا نگر ٹرسٹ میں عظیم الشان جشنِ یومِ آزادی
جامعہ عربیہ سیوا نگر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام جشنِ یومِ آزادی کے موقع پر ایک عظیم الشان اور پُروقار جلسہ منعقد ہوا، جس میں طلبہ، اساتذۂ کرام، معززینِ گاؤں اور اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔ جلسے کی چند یادگار جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔
یہ پُروقار جلسہ الحاج ایس ایم خلیل حسین صاحب، معتمدِ جامعہ ہٰذا کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جلسے سے مختلف معزز مقررین نے خطاب کرتے ہوئے وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی، امن و اخوت اور ملک کی تعمیر و ترقی میں نئی نسل کے کردار پر روشنی ڈالی۔
اس موقع پر خصوصی طور پر
مولانا قاضی محمدمسیح الدین صاحب قاسمی، ناظم مدرسہ مفتاح العلوم، نرساپور؛
جناب الحاج محمد شجاع الدین صاحب عرف گورے بھائی، معزز رکنِ جامعہ؛
جناب پی۔ راجو صاحب، نمائندہ کونسلر؛
جناب بی۔ کرشنا صاحب، کونسلر؛
اور مولانا مفتی معزالدین صاحب قاسمی، شنکرپلی
نے اپنے مؤثر اور فکر انگیز خطابات سے سامعین کو مستفید فرمایا۔
بعد ازاں الحاج ایس ایم خلیل حسین صاحب، معتمدِ جامعہ ہٰذا نے صدارتی خطاب فرمایا، جس میں انہوں نے جشنِ آزادی کی اہمیت اور وطنِ عزیز کے تئیں ہماری ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔
آخر میں مولانا سید عظیم الدین صاحب سبیلی، صدر المدرسین جامعہ ہٰذا نے اظہارِ تشکر پیش کیا، جبکہ محترم حافظ محمد قطب الدین صاحب، صدر المدرسین مدرسہ مفتاح العلوم نرساپور کی پُراثر دعا کے ساتھ یہ بابرکت اور یادگار جلسہ اختتام پذیر ہوا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے اور ہم سب کو ملک و ملت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇮🇳

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ جامعہ عربیہ سیوانگر تحت پٹن چیرو حیدرباآد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category