اقوال زریں

اقوال زریں مجھے تقوی سے کوئی چیز روک نہیں سکتی
بشرطیکہ وہ پائیل کے جھنکار نہ ہو�

08/02/2026

مرد اپنے سو دلائل سے وہ کام نہیں کروا سکتا, جو لڑکی اپنے پلیز سے کروا لیتی ہے

31/01/2026



نصیب سے ملتےہیں ذہنی سکون کے لوگ, ہر ایک کےحصّے میں کہاں ہوتا ہے سکون

31/01/2026

اس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا خاص جرگوں میں قبائل کی دلیلوں جیسا

31/01/2026

سب سے زیادہ دیکھی گئی چیز خواب ہے سب سے زیادہ بولا گیا لفظ کاش ہے

31/01/2026

زندگی پل پل ریت کی طرح ہاتھوں سے پِھسل رہی ہے اور انسان وہم میں ہیں کہ ہم بڑے ہو رہے ہیں

31/01/2026

زندگی میں دو لوگوں پر تبصرے نہ کرو جن کو چن لو، جن کو چھوڑ دو

31/01/2026

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہی زیادہ خاص ہوتی ہے

25/01/2026

نرم گفتگو کیا کریں، کیونکہ ہر انسان یہاں پر زخمی ہے، لیکن ان زخموں سے خون نہیں بہتا۔

25/01/2026

جلدی جاگنا ہمیشہ فائدے مند ہوتا ہےچاہے وہ نیند سے ہو یا اہم سے یا وہم سے

25/01/2026

محبتیں تو زوال پر نبھائی جاتی ہیں عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں

16/01/2026

جب وہ روز سنتا ہے تمہیں قریب سے پھر کیوں گھبراتے ہو اپنے نصیب سے

Address

Hyderabad

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقوال زریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share