26/07/2026
یہ وہی شخص ہے جس کے حق میں بہت ساری مساجد میں دعائیں کی گئیں تھیں کہ بشارالاسد کی حکومت کاخاتمہ ہو اور احمد الشرع اوران کےلڑاکوں کو شام کااقتدارفراہم ہو۔بس شیعہ سنی کے نام کرتے رہیں صیہونی پیادوں کی تائید!