مشہور فارسی اقوال و حكم

مشہور فارسی اقوال و حكم

Share

اس پیج میں فارسی کے مشہور اقوال و حکم کی توضیح کی جائے گی ان شاء اللہ۔ (حافظ شبیر احمد نقشبندی)

12/10/2024

ترجمہ
اے قطب اےغوث آعظم اے ولی روشن ضمیر

میں ایک بے سہارا غلام ہوں جس کا آپ کے سوا کوئی مددگار نہیں

اے آفتابِ ولایت ۔آپ کے بزرگ آستانے پر میں ایک بھیکاری ہوں

اِس بے چین دل کو سکون عطا کرئیے اے پیرانِ پیر

لغوی توضیح

روشن - منور
ضمیر - باطن
اَم۔ - میں ( فارسی میں متکلم کے لئے “م “کا استعمال ہوتا ہے جیسے عربی میں “ی” متکلم ہے
ماندہ۔ - بے سہارا
جزِتو۔ آپ کے سوا (مضاف مضاف الیہ)
نہ دارم۔ میں نہیں رکھتا
دستگیر۔ دست کے معنی ہاتھ ہے اور گیر کے معنی پکڑنا دستگیر “ہاتھ کو پکڑنے والا “یعنی( مدد کرنے والا)
بَر۔ پر
در۔ گھر
سائلم - میں سائل
خاطر۔ دل
ناشاد۔ ناخوش
ما۔ - ہمارا
را۔ کو
کن۔ فرمائیں
پیرانِ پیر۔ پیروں کے پیر

طالب دعا
حافظ شبیر احمد نقشبندی

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Hyderabad