21/03/2026
مدرسہ دارالقرآن غوثیہ کی جانب سے اپ تمام امت محمدیہ کو 🌹عیدالفطر کی حقیقی خوشیاں مبارک
السلام علیکم
21/03/2026
مدرسہ دارالقرآن غوثیہ کی جانب سے اپ تمام امت محمدیہ کو 🌹عیدالفطر کی حقیقی خوشیاں مبارک
18/03/2026
“Take a step forward for children’s education and a better future.
Let’s come together to strengthen Madrasa Darul Quran Ghousia 🤲”
18/03/2026
بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل کے لیے ایک قدم بڑھائیں،
آئیں مل کر مدرسہ دارالقرآن کو مضبوط بنائیں 🤲"
15/02/2026
17 February
Madrasa Darul Quran Ghousia Quila Larui
26/01/2026
वतन की मिट्टी से जो जुड़ा है, वही असली इंसान है,
तिरंगे की शान में जीना-मरना, यही हमारी पहचान है।
मदरसा दारुल क़ुरआन गौसिया, क़िला लडुई में
77वाँ गणतंत्र दिवस बड़े हर्ष और उल्लास के साथ मनाया गया।
20/01/2026
حکومت بہار سرکاری اسکولوں کی طرح مدرسہ کو بھی اپ گریڈ کرے: ڈاکٹر جمال انصاری
19/01/2026
Follow kijye
Madrasa Darul Quran Ghousia quila ladui ke whatsapp channel ko
Jaha rozana deeni maloomat sikhne ko milti hai
Darul Quran Ghousia – WhatsApp channel
Follow Darul Quran Ghousia's WhatsApp channel. Qur’an | Hadees | Deeni Masail | Islahi Bayan
📖 Ilm-e-Deen har musalman ke liye zaroori
🤲 Channel follow karein aur dusron tak bhi pahunchayein. Join 8 followers for the latest updates.
17/01/2026
शब-ए-मेराज के बाबरकत मौके पर नूरानी मस्जिद, क़िला लरुई में एक पुरनूर महफ़िल-ए-पाक का एहतमाम किया गया। इस रूह-परवर महफ़िल में क़िला लरुई के मुअज्ज़ज़ व मुहतर्म हज़रात-ए-किराम ने बड़ी तादाद में शिरकत फ़रमाई और अपनी क़ीमती हाज़िरी से महफ़िल को ज़ीनत बख़्शी।
महफ़िल में दीन-ए-इस्लाम की अज़मत, वाक़िया-ए-मेराज की अहमियत और उसके पैग़ामात पर रोशनी डाली गई, जिससे हाज़िरीन के दिल ईमान की हरारत से मुनव्वर हो गए। ख़ास तौर पर दिलनशीं बच्चों की पुरख़लूस हाज़िरी ने महफ़िल के हुस्न को दोबाला कर दिया। बच्चों ने निहायत अदब व शौक़ के साथ नात व मनक़बत पेश कीं, जिससे पूरा माहौल नूर व बरकत से भर गया।
आख़िर में इज्तिमाई दुआ का एहतमाम किया गया जिसमें मुल्क व मिल्लत की सलामती, अमन व उख़ुव्वत और मुसलमानों की फ़लाह-ओ-बहबूद के लिए दुआ की गई। यह महफ़िल अहल-ए-इलाक़ा के लिए यादगार और ईमान-अफ़रोज़ साबित हुई, जिसके असरात देर तक दिलों में ताज़ा रहेंगे।
شبِ معراج کے بابرکت موقع پر نورانی مسجد، قلعہ لڑوئی میں ایک پُرنور محفلِ پاک کا اہتمام کیا گیا۔ اس روح پرور محفل میں قلعہ لڑوئی کے معزز و محترم حضراتِ کرام نے بڑی تعداد میں شرکت فرمائی اور اپنی قیمتی حاضری سے محفل کو زینت بخشی۔
محفل میں دینِ اسلام کی عظمت، واقعۂ معراج کی اہمیت اور اس کے پیغامات پر روشنی ڈالی گئی، جس سے حاضرین کے دل ایمان کی حرارت سے منور ہو گئے۔ خاص طور پر دل نشیں بچوں کی پرخلوص حاضری نے محفل کے حسن کو دوبالا کر دیا۔ بچوں نے نہایت ادب و شوق کے ساتھ نعت و منقبت پیش کیں، جس سے پورا ماحول نور و برکت سے بھر گیا۔
آخر میں اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک و ملت کی سلامتی، امن و اخوت اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے دعا کی گئی۔ یہ محفل اہلِ علاقہ کے لیے یادگار اور ایمان افروز ثابت ہوئی، جس کے اثرات دیر تک دلوں میں تازہ رہیں گے۔
14/01/2026
مدرسہ دارالقرآن غوثیہ، قلعہ لڑوئی میں
درجۂ وسطانیہ 2026 کا امتحان نہایت نظم و ضبط اور خوشگوار تعلیمی ماحول میں جاری و ساری ہے۔
مدرسہ کی نگرانی اور انتظام کی ذمہ داری صدر مدرس، ڈاکٹر محمد جمال انصاری صاحب بحسن و خوبی انجام دے رہے ہیں، جن کی قیادت میں تعلیمی نظام مضبوط بنیادوں پر استوار ہے۔ امتحانی امور کی انجام دہی میں محمد خطیبِ اعظم، محمد تبارک حسین، محمد ارشاد انصاری، محمد فیروز انصاری اور محمد فیضان رضا حضرات نہایت اخلاص اور دیانت داری کے ساتھ اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس امتحان کو کامیاب بنائے اور تمام طلبہ کو بہترین نتائج سے سرفراز فرمائے۔ آمین۔