05/10/2024
یہ قوم درزی سے بال نہیں کٹواتی، موچی سے کپڑے نہیں سلواتی،حجام سے جوتے نہیں مرمت کرواتی کیونکہ یہ انکا کام نہیں لیکن دین جیسی اہم ترین اور قیمتی چیز کبھی ڈاکٹر، کبھی انجینئر، کبھی پلمبر ، کبھی نیم عالم نیم جاہل یوٹیوبر، کسی گم کردہ راہ یا گمراہ کن جماعت، کبھی ٹک ٹاکر اور ماہ رمضان میں 11 مہینے میں بیشرمی کرنے والی اداکاراؤں سے بھی لے لیتی ہے۔ یہی مسلمانوں کی گمراہی کا اصل سبب، دین کے نام پر انکی جہالت و بے دینی اور دنیا و آخرت میں ذلت و رسوائی کی وجہ ہے۔
دودھ انکو پتہ ہے کہ کہاں سے خالص ملتا ہے لیکن یہ نہیں پتہ کہ دین کہاں سے خالص ملتا ہے.. 😭
WhatsApp